IslamicLovers

IslamicLovers

Share

السلام علیکم ❤️
This page about Islam
please Follow my page
JazakALLAH Khair!

30/05/2026

ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ
الله رب ذوالجلال کی رضـا، اسکی عنائیت، رحمت، برکت، بخش اور کرم همیشہ ہم سب کے ساتھ ہو۔ الله ہمیں ہر برائی اور بیماری سے محفوظ رکھے اور تمام بیماروں کو شفاء کاملہ عطا فرمائے۔ ہمیں دنیا و آخرت میں آسانیاں عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

30/05/2026

اسلام علیکم۔
اللہ سے دعا گو ہوں وہ ہم سب کو اس عید پر اور آنے والی تمام عیدوں پر اپنی رحمت کی بارش سے سرفراز فرمائے۔ اللہ تعالی ساری دنیا کے انسانوں کو خیر اور عافیت سے رکھے۔ ہمارے گناہوں بخش دے۔ ہمیں اپنے پسندیدہ بندوں میں شامل فرمائے اور دنیا و آخرت میں کامیاب زندگی عطاء فرمائے۔ آمین۔

26/05/2026

القرآن سورہ یسین

#القران

26/05/2026

دعا۔۔عید

25/05/2026

Margalla mountain 🔥

مرگلہ کی پہاڑیوں 🗻 میں آگ

25/05/2026

*اے اللہ!*
جو شخص یہ پوسٹ پڑھ رہا ہے، اس کی زندگی میں اپنی رحمت سے ایسی خوشیاں بھر دے جو کبھی ختم نہ ہوں، اس کے ہر خواب کو حقیقت میں بدل دے، ہر مایوسی کو امید سے بدل دے، اور اسے ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھ۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

25/05/2026

*دل کا سکون صرف اللہ کے ذکر میں ہے! ❤️✨*
جب بھی دل پریشان ہو یا سکون کی تلاش ہو، تو دنیا کے سہارے ڈھونڈنے کے بجائے دل بنانے والے سے اپنا رابطہ مضبوط کریں۔ وہی ہے جو ہر درد کو راحت میں بدل دیتا ہے۔ 🤲🏼🕋

24/05/2026

حضرت صفیہ بنت شیبہ رضی اللہ عنہا نے حضرت شیبہ ( بن عثمان ) رضی اللہ عنہ کی ام ولد رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انھوں نے کہا : میں نے رسول اللہ ﷺ کو صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرتے دیکھا جبکہ آپ فرما رہے تھے :’’ سنگریزوں والی زمین صرف دوڑ کر ہی طے کی جائے ۔‘‘

کتاب: مشکوٰۃ المصابیح
حدیث نمبر: 2987
حکم: صحیح

شیبہ کی ایک لونڈ جو کہ اس کے بیٹے کی ماں تھی، مروی ہے كہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم كو صفا و مروہ كے درمیان سعی كرتے دیكھا، آپ فرما رہے تھے:ابطح كودوڑ كر پار كیا جائے

کتاب: SILSILA SAHIHA
حدیث نمبر: 1577
حکم: صحیح

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! کیا آپ کے صحابہ حج اور عمرہ دونوں کے ساتھ اور میں صرف حج کے ساتھ واپس جاؤں گی ؟ نبی ﷺ ان کی خاطر بطحاء میں رک گئے اور اپنے بھائی عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کے ہمراہ تنعیم روانہ ہو گئیں ، وہاں عمرے کا احرام باندھا اور بیت اللہ پہنچ کر خانہ کعبہ کا طواف ، صفا مروہ کی سعی اور قصر کیا اور نبی ﷺ نے ان کی طرف سے گائے ذبح کی ۔

کتاب: مسند احمد
حدیث نمبر: 25830
حکم: صحیح

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صفا اور مروہ کے درمیان نالے کے نشیب میں دوڑ لگاتے تھے ۔

کتاب: صحیح خزیمہ
حدیث نمبر: 2762
حکم: صحیح

24/05/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

24/05/2026

Dua 🌸🌹 prayers

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Islamabad?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address


Main PWD Road O-9 Islamabad
Islamabad
44000