MubiPlay
Page for Historical Dramas and Serials. Official Page of Mubi Play Channel!
پھر ایک جواں جنتِ فردوس میں پہنچا! 🥺❣️ #ابوعبیدہ
انتظار کی گھڑیاں ختم!! 😍
کورولش اورحان کا پہلا پرومو آج جاری ہوگا۔🔥🔥
24/09/2025
آفیشل!! 🔥
کورولش اورحان کی پہلی قسط سے جاری کردہ تصاویر 🔥😍
23/09/2025
انتظار کی گھڑیاں ختم!! 🔥
کورولش اورحان کی باقاعدہ شوٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے۔۔ 😍
پہلی قسط 8 اکتوبر کو متوقع ہے۔۔
Mehmed: Fetihler Sultanı Season 3 Promo 🔥
وہ عجیب لوگ وہ قافلے
جو نہ رُک سکے نہ بھٹک سکے
جو چمن سجا کے چلے گئے
جو وطن بنا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں، ہمیں یاد ہیں!
وہ تمام دن، وہ تمام غم، جو گزر گئے
ہمیں یاد ہیں، ہمیں یاد ہیں!
28/06/2025
منافقت اپنے عروج پر!!!
ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 'اگلے ہفتے کے اندر' غ ز ہ میں جنـگ بـندی کی بڑھکوں کے صرف ایک دن بعد یہ رپورٹس سامنے آئی ہیں کہ اسرا/ئیلی فوجیوں کو مبینہ طور پر حکم دیا گیا تھا کہ وہ امدادی کیمپس میں خوراک حاصل کرنے کے لئے آنے والے نہتے فلس-طینـیوں پر گولیاں چلا دیں۔
مئی کے آخر سے اب تک خوراک کے منتظر 549 سے زائد فلس-طینی شہیـد اور تقریباً 4,066 زخـمی ہو چکے ہیں۔
کیا واقعی "سیز فـائر" ایسا ہوتا ہے؟
Hypocrisy at its peak!!!
Just a day after Donald Trump predicted a ceasefire in G@žza 'within the next week', reports emerge that Isr@eli soldiers were allegedly ordered to shøót unarmed P@l€śtinī@ns seeking aid, sparking outrage and accusations of w@r crimes.
Over 549 P@l€śtinī@ns have been ki-lled and 4,066 inju-red while waiting for food aid since late May, with some soldiers describing the situation as a "ki-lling field" where 1-5 people are ki-lled daily.
Is this really what a "CEASEFIRE" looks like?
25/06/2025
ایـران-اسـرا/ئیل میں سیز فائر تو ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ صاحب نے ایک بار پھر خود کو امن کا عالمی چیمپئن قرار دے دیا۔۔
مگر غ ز ہ؟؟ غ ز ہ میں ابھی بھی خـون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔۔ اسـرا/ئیلی بلـوائیـوں نے صرف آج کے دن کم از کم 51 سے زائد معـصوم فـلس-طـینیـوں کو شـہیـد کر دیا ہے۔
جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 71 سے زائد لوگ شـہـید ہو چکے ہیں، اور زخـمیوں کی تعداد بھی 391 سے زائد ہے۔
امن کے چیمپئنز پر سوالیہ نشان ہے کہ غ ز ہ میں بہنے والا خـون انسانوں کا نہیں؟ یہاں سیز فائر کب ہوگا؟ اسـرا/ئیل کو لگام کب ڈالی جائے گی؟
"CEASEFIRE FOR SOME, BUT GENØCIDĒ CONTINUES IN GÃZ-ŽA"
While the Irān-Isr@el conflict may have cooled down, the people of G@žza are still bleeding. Today alone, at least 51+ P@lēs-tiniâns were kill€d by Isr@eli forces.
In the past 24 hours, 74 lives were lost and 391 injured.
The silence is deafening. The world needs to act.
17/06/2025
کیا آپ تصور کر سکتے ہیں کہ آپ اپنے بھوک سے مرتے خاندان اور بچوں کے لیے خوراک لینے جائیں، اور راستے میں گولیوں کا شکار ہو جائیں؟ آپ اپنے آخری لمحات میں کیا سوچیں گے؟ اپنے بھوک سے مرتے بچوں کے متعلق سوچیں گے؟ اپنی بےرحمانہ موت کا سوچیں گے؟
غ ز ہ میں کئی ہفتوں بلکہ مہینوں سے بھوک سے مرتے انسانوں کو ایک امید کا چراغ دکھایا گیا، اور جب وہ کھانا لینے وہاں گئے تو اسـرا-ئیـلیـوں نے اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ پچھلے چند روز میں کھانے کی امید سے جانے والے 300 سے زائد لوگ شـہـیـد ہو چکے، اور ہزاروں زخمی ہیں۔
یہ انسانیت کا ذلیل ترین درجہ ہے، اور کیا ہم سب خاموش تماشائی بنے رہیں؟ بالکل نہیں ۔۔ ہمیں زیادہ سے زیادہ اِس ظلم کے خلاف آواز اٹھانی ہے، جس درجے تک ہم کر سکتے ہیں، ہمیں کرنا ہے۔ کم از کم سوشل میڈیا پر آواز تو اٹھا سکتے ہیں۔ چاہے نمرود کی آگ بجھانے کی کوشش کرنے والے پرندے کی طرح ایک قطرہ ہی کیوں نہ ہو، ہمیں کوشش کرنی ہے۔
Devastating day in G@žza as Isr@ēli forces open fire on crowds waiting for food aid, kill-ing 38 P@l€stiniāns, mostly in R@fàh. This brings the total death toll to over 300 and more than 2,000 wounded since the new aid system was launched last month.
P@l€stiniāns are forced to choose between starvation and risking their lives to access aid distribution centers. The Isr@éli military claims warning shots were fired, but eyewitnesses paint a different picture.
The humanitarian crisis in G@zža continues to escalate, with food shortages and desperation gripping the population.
Click here to claim your Sponsored Listing.