Rana Abdul Rasheed Medical Complex

Rana Abdul Rasheed Medical Complex

Share

Trusted care, accurate diagnosis, and compassionate treatment — all under one roof at 𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐀𝐛𝐝𝐮𝐥 𝐑𝐚𝐬𝐡𝐞𝐞𝐝 𝐌𝐞𝐝𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐱.

29/08/2026

ہر سر درد عام نہیں ہوتا ۔۔۔ کون سا خطرناک ہے۔۔؟؟

28/08/2026

خبردار ۔۔!
کان کے درد کو معمولی نہ سمجھیں۔

27/08/2026

4 وجوہات جن کی وجہ سے آپ کا آئینہ آپ سے ناراض ہو سکتا ہے۔۔۔!!

26/08/2026

وہ دن جس نے دنیا کو سب سے عظیم ہستی ﷺ عطا کی،
وہ دن ہمارے لیے سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے۔
🌹 عید میلاد النبی ﷺ مبارک 🌹

24/08/2026

ملکوال والوں کے لیے خوشخبری۔۔۔!!

23/08/2026

رانا عبدالرشید میڈیکل کمپلیکس کی جانب سے خصوصی فری میڈیکل کیمپ!

22/08/2026

بلڈ پریشر بہت زیادہ ہو جائے تو کب ایمرجنسی ضروری ہے۔۔؟؟

21/08/2026

بچوں کے علاج کے لیے اب لاہور، اسلام آباد یا سرگودھا جانے کی ضرورت نہیں! 🧒🏻❤️

چائلڈ اسپیشلسٹ ڈاکٹر رانا ندیم عطاری کی خدمات اب رانا عبدالرشید میڈیکل کمپلیکس، رانا چوک ملکوال میں دستیاب ہیں۔

👶 نومولود بچوں کی نگہداشت
🩺 بچوں کا معائنہ اور علاج
🏥 نرسری کی سہولت

اپنے بچے کی صحت کے لیے آج ہی ماہر چائلڈ اسپیشلسٹ سے رجوع کریں۔

20/08/2026
Want your business to be the top-listed Health & Beauty Business in Mandi Bahauddin?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

Rana Chowk Malakwal
Mandi Bahauddin