Waheed Ahmed
ذکر چھیڑا خدا کا پھر تو نے
یاں ہے انساں بھی رایگاں ، چُپ رہ
Winter in coming…!
تسکین نہ ہو جس میں وہ راز بدل ڈالو
جو راز نہ رکھ پائے وہ ہمراز بدل ڈالو
تم نے بھی سنی ہوگی بڑی مشہور کہاوت
ہےانجام کا ہو جو ڈر تو آغاز بدل ڈالو
پُرسوز دلوں کو جو مسکان نہ دے پائے
سُر ہی نہ ملے جس میں وہ ساز بدل ڈالو
دشمن کے ارادوں کو اگر زیر ہے کرنا
تم کھیل وہی کھیلو انداز بدل ڈالو
اے دوست کرو ہمت کچھ دور ہی سویرا
ہےاگر چاہتے ہو منزل تو پرواز بدل ڈالو
عقب میں گہرا سمندر ہے سامنے جنگل
کس انتہا پہ میرا مہربان چھوڑ گیا
پروین شاکر
Click here to claim your Sponsored Listing.