Crispy Cooking
This is my Page for Food and cooking.Please share and like it
A short documentary about the historic Chagai nuclear tests of May 28, 1998, when Pakistan became the first nuclear power in the Islamic world.
اسلام علیکم میرے پیارے بھائیو آج ایک غالب پیش ہو
دونوں جہان تیری محبت میں ہار کے
وہ جا رہا ہے کوئی شب غم گزار کے
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیں
تم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دن
دیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کر دیا
تجھ سے بھی دل فریب ہیں غم روزگار کے
بھولے سے مسکرا تو دیے تھے وہ آج فیضؔ
مت پوچھ ولولے دل ناکردہ کار ک
08/06/2026
خدا کے لیے اس کو صرف پڑھنا نہ اس پر عمل کرنا ضروری ہے
🕋 زندگی عمل سے بسنتی ہے جنت بھی جہنم بھی 🕋
In this street interview, a woman shares her thoughts and opinions on relationships, personal values, and modern social topics. Watch this candid conversation and discover different perspectives from everyday people.
📌 Don't forget to Like, Comment, and Subscribe for more interesting street interviews and public opinion videos.
07/06/2026
اللہ تعالیٰ کی قدرت کواور شان کیہا دنیا میں کتنے جانور ہیں اور اپنی زندگی خوشی سے جی رہے ہیں اس رب لاہوری کونیات شوکت ادا کرتی ہے
07/06/2026
یہ دیکھو انسان تو انسان ہے گدی اپنے پیار کا کسے اوپر کررہہے
07/06/2026
روکتے یہ پرہی ہے یا لڑکی آپ کے کمینٹ کا انتظار رہے گا
05/06/2026
جانوروں سے سبق حاصل کریں میل جول کر رہیں انسان کو تو اللہ تعالیٰ نے اشرف المخلوقات بنایا ہے ⛳💘📌🗼
Click here to claim your Sponsored Listing.