Pak

Pak

Share

یہاں مسکراہٹوں کے پیچھے ہے چھپی تھکن بھی
اور ہار کے بعد کھڑے ہونے کا حوصلہ بھی

24/04/2026

سیف سٹی پراجیکٹ – محفوظ لودھراں کی جانب ایک بڑا قدم! جلد شروع ہونے جا رہا ہے۔

24/04/2026

وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 26 روپے 77 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

اضافے کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 393 روپے 35 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 380 روپے 19 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

24/04/2026

*رشتوں میں زبردستی اچھی نہیں ہوتی*💯
*جس کو جہاں خوشی ملے وہاں چھوڑ دینا چاہیے*😭🥹

24/04/2026

فیصل مسجد لودھراں کے قریب اتنی زیادہ پولیس کیوں موجود ہے؟ کیا سب خیریت

24/04/2026
24/04/2026

"پریشانیوں میں بھی ایک فائدہ ہے،❤️‍🩹🥹
خدا ہر وقت یاد آتا ہے۔"

24/04/2026

*"دل سے اترے ہوئے لوگ🥹*
*آنکھوں کے سامنے بھی ہوں تو نظر نہیں آتے"💯💔*

24/04/2026

Pak ❤

24/04/2026

Comment please

Photos from Pak's post 23/04/2026

یہ ہیں وہ مرچیں جو میرے پیج میں سے کچھ لوگوں کو لگتی ہیں 😒😁😂

23/04/2026

آج کل موسم بہت گرم ہے اور سانپ وغیرہ بھی نکل رہے ہیں، اس لیے اپنی اور اپنے بچوں کی حفاظت کا خاص خیال رکھیں۔
میں نے آج ایک سانپ مارا ہے، اس لیے سب لوگ محتاط رہیں اور غیر ضروری طور پر باہر نہ نکلیں۔

23/04/2026

With Salman Dhillon – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Want your business to be the top-listed Media Company in Lodhran?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lodhran

Opening Hours

00:00 - 21:00