Halqa e Zikar Chowk Azam
ہر جمعتہ المبارک کو القائد پبلک سکول چوک اعظم میں نمازِمغرب کے ساتھ محفل ذکر خفی قلبی منعقد ہوتی ہے۔
01/05/2026
(ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی قلبی و درود شریف)
(سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ، حلقۂ ذکر چوک اعظم
آج یکم مئی 2026ء بروز جمعتہ المبارک القائد پبلک سکول،وارڈ نمبر 03، فتح پور روڈ، چوک اعظم میں نمازِ مغرب کے ساتھ ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی قلبی اور محفلِ درود شریف منعقد ہوگی....!
محفلِ درودشریف : 6:30 تا 6:55 بجے شام
احباب سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر اپنے قلوب منور فرمائیں اور اجتماعی ذکر کی برکات سمیٹیں۔ ۔ شکریہ
لاکھوں کروڑوں درود و سلام
17/04/2026
(ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی قلبی و درود شریف)
(حلقۂ ذکر چوک اعظم، سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ )
آج 17،اپریل 2026ء بروز جمعتہ المبارک القائد پبلک سکول،وارڈ نمبر 03، فتح پور روڈ، چوک اعظم میں نمازِ مغرب کے ساتھ ہفتہ وار محفلِ ذکرِ خفی قلبی اور محفلِ درود شریف منعقد ہوگی....!
محفلِ درودشریف : 6:00 تا 6:40 بجے شام
احباب سے گزارش ہے کہ شرکت فرما کر اپنے قلوب منور فرمائیں اور اجتماعی ذکر کی برکات سمیٹیں۔ ۔ شکریہ
16/04/2026
فرمانِ شیخِ مُکرَّم حضرت فقیر تابش کمال صاحب
سربراہ و سجادہ نشیں سلسلہ اویسیہ کمالیہ
15/04/2026
فرمان شیخ مکرم حضرت فقیر تابش کمال صاحب
سربراہ و سجادہ نشیں سلسلۂ عالیہ اویسیہ کمالیہ
15/04/2026
فرمان مرشد کریم حضرت فقیر تابش کمال صاحب
سربراہ و سجادہ نشیں سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ
14/04/2026
چکوال میں سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ کے یومِ تاسیس کی محفلِ ذکر پر حلقۂ ذکر چوک اعظم کے مُخلص ساتھیوں کی اپنے شیخِ مُکرَّم حضرت فقیر تابش کمال صاحب کے ساتھ کچھ خوبصورت تصاویر۔۔۔❤️
08/04/2026
الحمدللہ۔ ۔ ۔ ہماری خوش بختی ہے کہ بانی سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ حضرت جی فقیر باغ حسین کمال رح کے وصالِ پُرملال کے بعد آپ جیسی کامل و مکمل و اکمل ہستی بطورِ سجادہ نشیں ہم کمالیوں کو میسر آئی جو بڑے حضرت جی کے مشن (عشقِ الٰہی اور عشقِ رسولؐ) کو نہ صرف استقامت اور کامیابی سے آگے لے کر چل رہے ہیں بلکہ اپنی ریاضت اور سچی لگن سے مزید نکھار رہے ہیں اور ہر لمحہ حُضوری کی نعمت سے سرفراز ہیں۔
الحمدللہ۔۔۔ آپ کی اپنے مرشد کریم سے سچی محبت اور اطاعت ہی کی بدولت آپ کو دربارِ اقدسﷺ سے "کمالِ ثانی" اور "عبدِ ثانی" کے القابات سے نوازا گیا۔ ۔ ۔
اللہ کریم آپ جیسی مکمل صاحبِ کمال ہستی کا سایۂ کریمی سَچے سالکین پر قائم و دائم رکھے اور ہمیں آپ کی سچی محبت نصیب فرمائے۔ ۔ ۔ آمین
تمام ساتھیوں کو سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ کے 42 ویں یومِ تاسیس کی مبارک باد۔
فقیر تابش کمال
(سربراہ و سجادہ نشیں سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ)
——————————
دارالکمال — کمال آباد، پنڈی روڈ — چکوال
فیضانِ حضرت فقیر باغ حسین کمالؒ
( بانی سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ)
حضرت فقیر تابش کمال
(سربراہ و سجادہ نشیں سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ)
[email protected]
www.darulkamal.com
28/03/2026
اللہ ذکر کرنے والوں کے ساتھ ہوتا ہے۔
26/03/2026
دعوت نامہ برائے ہفتہ وار محفلِ ذکر
تمام احباب کے لئے دعوت عام ہے۔۔۔ شرکت فرما کر قلوب منور فرمائیں۔۔ شکریہ
منجانب:
سلسلۂ عالیہ الاویسیہ کمالیہ، حلقۂ ذکر، چوک اعظم
26/03/2026
بیشک۔۔۔۔ ذاکرین کا درجہ نہایت بلند ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah