Govt. NFBES Chak 174 Layyah
بلندیوں کا سفر
08/09/2026
8 sept international literacy day
Govt non formal school Chak no.
174 TDA layyah
14/08/2026
14.08.2026
جمعہ مبارک
23/07/2026
آج 23 جولائی 2026 کو نیو لیٹریسی موبلائزر جناب راشد منہاس صاحب نے ہمارے سکول پہلا وزٹ کیا ، دوران وزٹ انہوں سکول ریکارڈ،اساتذہ کا تدریسی عمل اور کلاس کے نظم و ضبط کو چیک کیا اور اس کے ساتھ ساتھ بچوں کی تعلیمی استعداد کو جانچنے کے لیے مختلف کلاس کے طلباء اسسمنٹ بھی لی گئی
جس پر راشد صاحب نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اساتذہ کی محنت، لگن اور جذبے کو خوب سراہا
لیٹریسی موبلائزر کی اس حوصلہ افزائی پر ہم ان کے شکر گزار ہیں
اللّہ پاک سے دعا ہے کہ ہمارے اس ادارے کو دن دو گنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
آمین
13/06/2026
چھٹیوں کے دن اور موبائل گیلری میں محفوظ سکول کی یادیں
Category
Website
Address
Layyah