Vocational Training Institute Layyah PVTC
Empowering youth with skills for a better tomorrow!
We offer quality vocational & technical training to help individuals build successful careers and contribute to national development.
17/04/2026
16/04/2026
ایمرجنسی معاملات سے مؤثر طور پر نمٹنے کے لیے کلینیکل اسسٹنٹ ٹریڈ کی ٹریننگ Rescue 1122 کے تعاون سے فراہم کی
15/04/2026
🌿 شجر کاری مہم – سرسبز و شاداب پاکستان 🇵🇰
ہنر انسان کی وہ سب سے بڑی طاقت ہے جو اسے دوسروں سے ممتاز بناتی ہے۔ پیسہ، عہدہ یا حالات عارضی ہوتے ہیں، لیکن ہنر ہمیشہ انسان کے ساتھ رہتا ہے اور اسے مشکل وقت میں بھی سہارا دیتا ہے۔ جو شخص اپنے ہنر کو پہچان لیتا ہے اور اسے نکھارنے میں محنت کرتا ہے، وہ زندگی میں کبھی ناکام نہیں ہوتا۔
ہنر صرف پیدائشی صلاحیت نہیں ہوتا بلکہ یہ مسلسل سیکھنے، مشق کرنے اور تجربہ حاصل کرنے سے بہتر ہوتا جاتا ہے۔ ایک ہنر مند انسان اپنی محنت سے نہ صرف اپنی زندگی بدل سکتا ہے بلکہ دوسروں کے لیے بھی مثال بن جاتا ہے۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ قسمت سے زیادہ اہم ہنر اور لگن ہے، کیونکہ قسمت کبھی بھی بدل سکتی ہے مگر ہنر انسان کو ہمیشہ کامیابی کی طرف لے جاتا ہے۔
پہلے آئیے، پہلے پائیے — محدود نشستیں دستیاب ہیں!
06/04/2026
ایگریکلچر فیلڈ اسسٹنٹ ٹریڈ کی ٹرینینگ زرعی پیداوار بڑھانے، کسانوں کی رہنمائی اور جدید کاشتکاری طریقوں کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔
05/04/2026
PPL assessment of Computer Operator is in progress at VTI Layyah.
04/04/2026
میٹرک کا امتحان دینے والے طلبہ و طالبات بھی داخلہ لینے کے اہل ہیں۔
30/03/2026
جہاں بہار اپنے عروج پر ہو، وہیں بنتا ہے روشن مستقبل 🌸
"جس کے پاس طاقت نہیں ہوتی، اس کے مقدر میں مٹ جانا لکھ دیا جاتا ہے۔ آج کے جدید دور میں بھی وہی قانون چل رہا ہے جو جنگل میں ہوتا ہے—کمزور کو ختم کر دیا جاتا ہے۔
آئیے! ہنر سیکھیں اور باعزت روزگار کے ذریعے خود کو مضبوط بنائیں۔
26/03/2026
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہر قسم کے فتنوں، آزمائشوں اور جنگوں کے شر سے محفوظ فرمائے، ہمارے ملک میں امن، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے، اور اداروں کو دوبارہ عزت، وقار اور کامیابیوں سے بھر دے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |