GPS chack no 436 Layyah

GPS chack no 436 Layyah

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS chack no 436 Layyah, Education Website, chak no 436 Layyah, Layyah.

14/08/2026
13/08/2026

ٹیم پی ایس آرپی ریفارمرز کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی تعلیم دوست پالیسیوں پر ایکس پر ٹرینڈ چلایا گیا جس کے نتیجے میں دیا گیا ہیش ٹیگ پنجاب میں نمبر 1 پر ٹرینڈ نگ میں رہا
پاکستان میں نمبر 3 پر
اسی طرح رانا سکندر حیات اور پی ایس آرپی بھی ٹرینڈنگ میں رہا
تمام پی ایس ریفارمرز ٹیم کو مبارکباد۔

Rana Sikandar Hayat

12/08/2026

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے لیے 14 ارب کے فنڈز جاری کرنے پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ اور صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔
منجانب ٹیم پی ایس آرپی ریفارمرز
Rana Sikandar Hayat Maryam Nawaz Sharif

12/08/2026

I got over 10 reactions on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

12/08/2026

آوٹ سورس سکولز کی شاندار کامیابیوں کو اجاگر کرنے میں پی ایس آرپی ریفارمرز ٹیم کامیاب
ٹیم کا ہیش ٹیگ گزشتہ روز ایکس (ٹویٹر) پر نمبر 1 پر ٹرینڈ کر تا رہا۔
Rana Sikandar Hayat

Website

Address

Chak No 436 Layyah
Layyah