Desert Safari Pakistan
desert
افغان جلیبی🇦🇫
معشوق فریبی 🇺🇸
گھائل ہے تیرا دیوانہ🇮🇳
بھائی واہ 🇵🇰
😁😁😁
وفاقی وزیر غلام سرور خان چئیرمین آر ڈی راجہ طارق مرتضی ایم پی اے پی پی 12 حاجی امجد محمود چئیرمین واسا ہارون کمال ہاشمی مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی کو *رنگ روڈ اتھارٹی نیسپاک* حکام کی جانب سے رنگ روڈ سائٹ پے بریفنگ دی جارہی ہے رنگ روڈ جڑواں شہروں کے لئیے گیم چینجر ثابت ہو گا یہ صرف ایک سڑک نہیں بلکہ 8 مختلف زونز کے ساتھ کچھ سالوں بعد باقاعد ایک نقشے کے مطابق پلان کردہ نیا شہر بننے جا رہا ہے رنگ روڈ کی بدولت نیو اسلام آباد ائیر پورٹ سی پیک روٹ موٹروے جی ٹی روڈ آپس میں لنک ہو جائیں گے اور مختلف انٹرچینجز سے شہر کی مختلف چھوٹی بڑی سڑکوں کو رنگ روڈ سے لنک کیا جارہا ہے جس سے روالپنڈی اسلام آباد کا بائی پاس بھی بن جائے گا اور شہر کے اندر باہر کی ٹریفک کی وجہ سے جو ٹریفک کا دباو بڑھتا ہے وہ ہزاروں گاڑیاں شہر میں داخل ہوئے بغیر لاہور اسلام آباد پشاور موٹروے جی ٹی روٹ ائیرپورٹ سی پیک روٹ جا سکیں گی اس کے ساتھ مستقبل دیگر شہروں میرپور گجرات گجرانوالہ جہلم چکوال گوجر خان مندرہ سے ائیرپورٹ آنے جانے والی ٹریفک بذریعہ رنگ روڈ شہر میں داخل ہوئے بغیر آمد ورفت جاری رکھ سکے گی
TOPLINE Marketing Opening Office at Temergara
Distance from Bhahria Town Phase 7 to Rudn Enclave Site ( General & Executive Block)
16/01/2021
How it is possible
کے رہنما کی کا جبکہ کی منظوری بھی #واپس لے لی گئی اب اربوں روپے سرمایہ کاری کرنے والوں کا کیا بنے گا جن سے این او سی کے نام پر اربوں روپے وصول کر لیے گئے ان میں زیادہ تعداد گورنمنٹ ملازمین آفیسرز کی ہے جبکہ کمرشل پراجیکٹس میں اوورسیز پاکستانیز کی انویسٹمنٹ ہے۔کیا نیب اور ایف آئی اے ریکوری کرکے دے پائیں گے۔
Prime Minister of Pakistan Imran Khan Exclusive Interview with Urdu Subtitles on A News Turkey (11.01.2021)
11/01/2021
In quetta serena
29/02/2020
Rana Fawad, Azaz Syed Rajesh kumar ratani and myself at Political place where politics should not be discussed
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah