THAL TODAY

THAL TODAY

Share

جو وہ چھپائیں گے ہم وہ دیکھائیں گے ہم بنیں گے مظلوم کی آواز تھل ٹوڈے لیہ پنجاب پاکستان

زبیر گجر
03454436058
03473175566

20/05/2026

لیہ/کوٹ ادو روڈ جمن شاہ کے قریب ٹرین حادثہ، 2 کم عمر معذور بچے جاں بحق۔ ریسکیو

لیہ/ویگھی والا بند کے قریب ریلوے ٹریک عبور کرتے ہوئے افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو

لیہ/ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر دونوں بچوں کی لاشیں ٹریک سے ریکور کر لیں۔ میڈیا کوآرڈینیٹر

لیہ/لاشیں قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی گئیں۔ میڈیا کوآرڈینیٹر وسیم حیات

20/05/2026

مظفرگڑھ/انسپکٹر حسنین سجاد کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی

مظفرگڑھ/ڈی پی او سید غضنفر علی شاہ و دیگر افسران نے نماز جنازہ میں شرکت کی

مظفرگڑھ/ڈی پی او کی مرحوم انسپکٹر کے اہلخانہ سے ملاقات، اظہار تعزیت کیا

مظفرگڑھ/نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت دیگر شہریوں کی بڑی تعداد کی شرکت

20/05/2026

لیہ/فتح پور کے ڈاکٹر یاسر محمود کی گاڑی 18 ہزاری روڈ پر ٹرالی سے ٹکرا گئی

لیہ/گاڑی کو نقصان، حادثے میں ڈاکٹر یاسر محمود معمولی زخمی۔ ریسکیو

لیہ/ڈاکٹر کی اہلیہ ملتان ریفر حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ ریسکیو

19/05/2026

لیہ/خان آف تھل دا میلہ سج گیا رونقیں لگ گئی مہمانوں کی خصوصی شرکت نے میلے کو چار چاند لگا دیے

19/05/2026
19/05/2026

لیہ:کمشنر ڈیرہ غازی خان کی زیرِ صدارت اے ڈی پی کا جائزہ اجلاس

لیہ:ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر سمیت متعلقہ افسران کی شرکت

لیہ:جاری ترقیاتی منصوبوں کی پیش رفت، مسائل اور اہداف کا جائزہ

لیہ:ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے پر زور دیا گیا

19/05/2026

لیہ/بورڈ آف ریونیو کی ہدایات پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید نے ریونیو عدالت میں کیسز سنے موقع پر متعلقہ افسران کو حل کے احکامات جاری کئے

19/05/2026

انمول عرف پنکی کیس میں کئی معتبر نام سامنے آ سکتے ہیں، مزید انکشافات کا امکان۔ آئی جی سندھ

منشیات کے خاتمے کے لیے ٹاسک فورس بنانے کا فیصلہ، ہزار سے زائد ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔ آئی جی

منشیات فروشوں اور استعمال کرنے والوں میں فرق ہے، کسی کو بھی نہیں بخشا جائے گا۔ آئی جی سندھ جاوید اوڈھو

پنکی کو گلیمرائز نہ کیا جائے، اس پر فلم بنانے جیسے رجحان سے گریز ضروری ہے۔ آئی جی سندھ

کچے میں آپریشن نجات مہران کے دوران 600 سے زائد ڈاکو یا مارے گئے، گرفتار یا ہتھیار ڈال چکے ہیں

کراچی میں امن و امان کی صورتحال ماضی کے مقابلے میں بہتر ہے، نو گو ایریاز ختم ہو چکے ہیں: آئی جی

19/05/2026

لیہ:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر عابدہ فرید کی زیرِ صدارت پی اے سی اجلاس کی تیاری سے متعلق اجلاس

لیہ:اجلاس میں مختلف محکموں کے آڈٹ پیراز اور ورکنگ پیپرز کی تیاری کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

لیہ:متعلقہ افسران کو ریکارڈ بروقت اور مکمل انداز میں تیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی

19/05/2026

لیہ/کوٹ مراد ٹریفک حادثہ کار اور پھٹہ رکشہ میں تصادم

لیہ/ٹریفک پولیس انتظامیہ غیر سنجیدہ شہریوں کو موت کے منہ دھکیلنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی جا رہی غیر قانونی پھٹے رکشہ شہریوں کے لیے موت بانٹنے لگے

لیہ/روڈز پر بے لگام پھٹہ رکشہ ڈرائیور بڑے حادثات کا سبب بن رہے ہیں۔ اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

19/05/2026

لیہ/ایس ایچ او صاحب قیمت ودھاؤ یا عہدہ کسی ہو تے لگو

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Layyah
31200