Akmal bhullar

Akmal bhullar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Akmal bhullar, Public Figure, housing colony 2, Layyah.

21/10/2025

جورب پتھروں سے پانی نکال سکتا ہے وہی تمہارے لیے وسلے بنا سکتا ہے، وہی تمہاری مصیبتیں دور کر سکتا ہے، کیونکہ وہ ہر شے پر قادر ہے وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔ ❤️ 💯

21/10/2025

ہو سکتا ہے اللہ نے تمہیں ہر طرف سے اکیلا چھوڑ کر اپنے ساتھ دوستی کا موقع دیا ہو۔ ❤️

21/10/2025

*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲 ❤️

21/10/2025

*تہجد*
اللہ تعالیٰ ہر رات کے آخری تہائی حصے میں پہلے آسمان (سماء الدنیا) پر آتے ہیں اور فرماتے ہیں: "ہے کوئی مانگنے والا جسے میں عطا کروں؟ ہے کوئی دعا کرنے والا جس کی دعا قبول کروں؟ ہے کوئی مغفرت طلب کرنے والا جسے میں بخش دوں؟" اور یہ سلسلہ قیامت تک جاری رہے گا۔ ❤️

17/10/2025

صحیح بخاری حدیث: 2812 عربی حدیث: 2812

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ ابْنَ عَبَّاسٍ قَالَ لَهُ ، وَلِعَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ : ائْتِيَا أَبَا سَعِيدٍفَاسْمَعَا مِنْ حَدِيثِهِ فَأَتَيْنَاهُ ، وَهُوَ وَأَخُوهُ فِي حَائِطٍ لَهُمَا يَسْقِيَانِهِ فَلَمَّا رَآنَا جَاءَ فَاحْتَبَى وَجَلَسَ ، فَقَالَ : كُنَّا نَنْقُلُ لَبِنَ الْمَسْجِدِ لَبِنَةً لَبِنَةً ، وَكَانَ عَمَّارٌ يَنْقُلُ لَبِنَتَيْنِ لَبِنَتَيْنِ ، فمر بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَمَسَحَ عَنْ رَأْسِهِ الْغُبَارَ ، وَقَالَ : وَيْحَ عَمَّارٍ تَقْتُلُهُ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ عَمَّارٌ يَدْعُوهُمْ إِلَى اللَّهِ ، وَيَدْعُونَهُ إِلَى النَّارِ .

ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ان سے اور ( اپنے صاحبزادے ) علی بن عبداللہ سے فرمایا تم دونوں ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں جاؤ اور ان سے احادیث نبوی سنو۔ چنانچہ ہم حاضر ہوئے ‘ اس وقت ابوسعید رضی اللہ عنہ اپنے ( رضاعی ) بھائی کے ساتھ باغ میں تھے اور باغ کو پانی دے رہے تھے ‘ جب آپ نے ہمیں دیکھا تو ( ہمارے پاس ) تشریف لائے اور ( چادر اوڑھ کر ) گوٹ مار کر بیٹھ گئے ‘ اس کے بعد بیان فرمایا ہم مسجد نبوی کی اینٹیں ( ہجرت نبوی کے بعد تعمیر مسجد کیلئے ) ایک ایک کر کے ڈھو رہے تھے لیکن عمار رضی اللہ عنہ دو دو اینٹیں لا رہے تھے ‘ اتنے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ادھر سے گزرے اور ان کے سر سے غبار کو صاف کیا پھر فرمایا افسوس! عمار کو ایک باغی جماعت مارے گی ‘ یہ تو انہیں اللہ کی ( اطاعت کی ) طرف دعوت دے رہا ہو گا لیکن وہ اسے جہنم کی طرف بلا رہے ہوں گے۔

Narrated `Ikrima: that Ibn `Abbas told him and `Ali bin `Abdullah to go to Abu Sa`id and listen to some of his narrations; So they both went (and saw) Abu Sa`id and his brother irrigating a garden belonging to them. When he saw them, he came up to them and sat down with his legs drawn up and wrapped in his garment and said, (During the construction of the mosque of the Prophet) we carried the adobe of the mosque, one brick at a time while `Ammar used to carry two at a time. The Prophet passed by `Ammar and removed the dust off his head and said, May Allah be merciful to `Ammar. He will be killed by a rebellious aggressive group. `Ammar will invite them to (obey) Allah and they will invite him to the (Hell) fire.
Sahih Bukhari Hadees: 2812 Arabic Hadees: 2812

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Housing Colony 2
Layyah
3200