PPP Media Layyah

PPP Media Layyah

Share

This account is created only for Pakistan Peoples Party social media compaign

15/08/2026

Congratulations
Our Respected Elder brother
Feroz Ali Khan Sewag sb
ڈاکٹر حبیب جگوال

14/08/2026

ہمارے جیسے خاندان کے دو ہی محسن چلے آرہے ہیں
ایک گوجر خاندان صاحبان اور دوسرا سیہڑ خاندان صاحبان
زندگی کے ہر موڑ پر ہمیں کچے گھر سے لیکر بلندیوں تک لے گئے اور ہمیں پاکستان کے اعلی ترین تعلیمی اداروں میں پڑھایا۔۔۔
اور ہم سب کو اعلی تعلیم کی راہ دیکھائی،
اور ہمیں زندگی گزارنے اور معاشرے میں بہت اچھا مقام دلوایا ہے۔
اس میں کوئی دوسری مبالغہ آرائی نہیں ہے کہ آج بھی معاشرے ہمیں انہیں خاندانوں سے منسوب کرتا ہے۔
آج ہمارے محترم انکل چوہدری اصغر علی گوجر صاحب مرحوم سابق ایم پی اے کا ختم شریف تھا۔۔
ہم تمام ہم عمر،انکل کے دوستوں کی اولادیں اپنے بزرگ سیاستدان کے دکھ درد میں شریک ہوئے ہیں۔
اور انشاء اللہ محبت آمیزی اور
وفاداری کا یہ سلسلہ ہماری زندگی تک وفاداری اور اچھی تاریخ رقم کرے گا۔۔
دونوں خاندانوں نے ہمیشہ محبت،صبر اور انسانیت کی خدمت کا درس دیا اور دونوں خاندان
جگوال ہاؤس نوانکوٹ کو اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں۔۔
دعا گو
ملک سعید جگوال اینڈ برادرز
جگوال ہاؤس نوانکوٹ

Photos from ‎سردار بہادر احمد خان سیہڑ‎'s post 13/08/2026
13/08/2026
Photos from PPP Media Layyah's post 23/07/2026

سردار بہادر احمد خان سیہڑ(سابق وفاقی وزیر)
حاجی غلام شبیر بپی
چوہدری محمد حفیظ اللہ مانگٹ ایڈوکیٹ

سردارغلام عباس خان مگسی ایڈوکیٹ کے چچا سردار ممتاز حسین خان مگسی کے بہنوئی سردار عطا حسین خان مگسی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے.آمین

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Thal?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address

Chowk Azam City
Thal
31200