Abdul Rehman Mughal
کبھی کسی کے چہرے کی مسکراہٹ بن کے دیکھو
خوشی نہیں تو سکون ضرور ملے گا🌺🌼
06/01/2025
مجھے اک دفعہ اپنا کہہ کر پکارو
اس کے سوا کوئی حسرت نہیں🥀
27/12/2024
تو ملے یا نہ ملے میرے مقدر کی بات ہے
سکون بہت ملتا ہے تمہیں اپنا سوچ کر💘
17/12/2024
17/12/2024
*منزل🏹🚀 مل ہی جائے گی مگر بھٹک🤸 کر ہی سھی*
*گمراہ 🧑🦯تو وہ ہیں☹️ جو گھر🏫 سے نکلے🏍️ ہی نہیں*
02/06/2024
Abdul Rehman M on TikTok 181 Followers, 92 Following, 1859 Likes - Watch awesome short videos created by Abdul Rehman M
اتنے پیار سے چاہا جائے تو پتھر بھی اپنے ہو جاتے ہیں
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ہوتے ہیں
اللہ کرے تمہیں وہ سب بہت جلد مل جاے*😊
*جسے تم پانے کی روز دعا کرتے ہو*💓🌹🤗🫱🏻🫲🏻
*آمین*🤲🏻
نہ دل ہوتا نہ دل روتا نہ دل دل سے جُدا ہو تا💔
نہ تم اتنے حسین ہوتے نہ دل تم پہ فِدا ہوتا 🥹♥️
29/03/2024
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگی
میرا نہیں بنتا تو اپنا تو بن