Malik Imtiaz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Imtiaz, Public Figure, chak number 140TDA, Layyah.
15/01/2025
زندگی چھوٹی چھوٹی خوشیوں پر محیط ایک مسلسل سفر ہے۔ مگر جو خوشی مونگ پھلی کا چھلکوں میں گمشدہ دانہ ملنے پر ہوتی ہے اسکا کوئی مقابل نہیں۔
07/01/2025
بوڑھی ماں نے خواہش کی میں اپنے ہاتھ سے کھجور درخت سے اتار کر کھانا چاہتی ہوں،
فرماں بردار بیٹے نے اطاعت اور حُسن سلوک کا یوں حق ادا کر دیا. 🤍
30/12/2024
زمین کی پیمائش۔۔۔ آسان انداز میں۔۔۔
دو قدم: 1 کرم
1 کرم: 5.5 فٹ
5.5 مربع فٹ (1 مربع کرم): 1 سرسائی
9 سرسائی: 1مرلہ
9 مربع کرم: 1 مرلہ
20 مرلے: 1 کنال
4 کنال: 1 وِگھا (بیگھا، دواڑھا)
2 وِگھے: 1 ایکڑ یعنی 8 کنال (اک پیلی)
36 کرم ضرب 40 کرم
یا 220 فٹ ضرب 198 فٹ: 1 ایکڑ
9 کنال: 1 کیلہ
2.5 کیلے: 1 ہیکٹر
25 کِیلے: 1 مربعہ
انگریز دور والے پیمانے۔۔۔
25 کِیلے: 1 مربعہ
یعنی 40 کرم ضرب 40 کرم
یا 220 فٹ ضرب 220 فٹ
10 کِیلے دی سدھی لمبائی: 1 کوہ (2.5 کلومیٹر)
کلومیٹر سے پہلے کے پیمانے۔۔۔
8 سوتر: 1 انچ
12 انچ: 1 فٹ
3 فٹ: 1 گز
220 گز : 1 فرلانگ
8 فرلانگ : 1میل
یا 1760 گز : 1 میل
بشکریہ بابر خان
دیسی پیمانے۔۔۔
اک انگل
دو انگلاں
تن انگلاں
چپا
گٹھ
ہتھ
قدم
ادھا کروں (کرم)
کروں
ادھواڑ
کلہ
مربعہ
بھاک
میل
کوہ
گھوڑیاں دا کوہ
30/12/2024
25/11/2024
مٹی بھی جمع کی کھلونے بھی بنا کر دیکھے
زندگی کبھی نہ مسکرائی پھر بچپن کی طرح🥹
01/07/2024
کرکٹ کا کھیل میں اب فکسنگ کے علاوہ کچھ نہیں رہا ، 24 بالز پر 26 رنز ہوں اور چھ وکٹیں بھی باقی ہوں ،
کلاسن ، ڈیوڈ ملر ، جینسن جیسے بلے باز اور معاراج اور ریبیڈا جیسے کارآمد ٹیل ہینڈرز ہٹرز بھی سامنے ہوں اور خوامخواہ میچ میں اچانک وقفہ کروا کر بھارت کو یکطرفہ 7 رنز سے جِتوا دیا جائے ۔
افسوس
تعجب ھو رہی ھے ایسے میچ ہار جانے پر کوئ ماننے کو تیار ہی نہیں یہ کسیے ممکن ھے اتنا اسان میچ ہاتھ سے نکل جانا سمجھ سے بالاتر ھے
| |
| |
|
|
25/06/2024
پہلا سیمی فائنل میچ جمعرات کو صبح پاکستانی وقت کے مطابق 5:30 پر کھیلا جائے گا ساؤتھ افریقہ اور افغانستان کے درمیان تُو پھر کون جیتے گا میری پسندیدہ ساؤتھ افریقہ ھے اور آپکی 🤔🤷
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Layyah
00541