Faqeeran e Dary Mustafa -FDM
FDM
25/02/2026
انشاء اللہ رمضان المبارک کی بابرکت ساعتوں کے جھرمٹ میں تحریک منہاج القرآن لیہ کے زیرِ اہتمام 6 روزہ دروسِ عرفان القرآن ان شاءاللہ تعالیٰ 15 تا 20 رمضان المبارک بمطابق 5 تا 10 مارچ 2026 منعقد ہو رہے ہیں۔
جناح پارک لیہ میں بعد نماز فجر صرف 1 گھنٹہ پر مشتمل نشست ہو گی۔
ہر روز نیا سکالر اور نیا موضوع
خواتین کے لیے پردے کا انتظام ہو گا
اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے۔
تحریک منہاج القران لیہ
منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن لیہ
منہاج القران یوتھ لیگ لیہ
مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ لیہ
پاکستان عوامی تحریک لیہ
6
#انشاءـاللّٰہ
توجہ فرمائیں۔
السلام علیکم۔
فقیران در مصطفے (FDM) میرج پروجیکٹ کے زیر انتظام اور انجمن تاجران لیہ (حاجی اظہر خان ہانس) کے زیر اہتمام لیہ شہر کی 10 مستحق یتیم بہنوں/ بیٹیوں کی رخصتی کے فرض کی ادائیگی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
لیہ شہر سے مستحق یتیم بیٹیوں کے سرپرست 20 جنوری 2026 تک فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
انشاء اللہ ضروری سامان حوالگی کا فنکشن یکم فروری کے بعد کیا جائے گا۔
نوٹ۔۔۔ مستحق درخواست گزار کا یتیم ہونا ضروری ہے۔
فارم جمع کروانے کی جگہ۔شیخ نیاز آٹو سروس نزد خان کی ہٹی عید گاہ روڈ لیہ۔
03006764617
13/09/2025
فقیران در مصطفیٰ میلاد کمیٹی کی طرف سے عظیم الشان محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا
بانی محفل محترم سرفراز جونی اور محترم فیاض جونی صاحب عزیز دعا ہے اللہ تعالی ملا کی یہ محفل قبول فرمائے آمین
فقیران در مصطفیٰ میلاد کمیٹی کی طرف سے عظیم الشان اجتماع سے علامہ وقاص شاہد قادری خطاب نے فرمايا
11/09/2025
11 ستمبر 1948 یوم وصال بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناح رحمۃ اللہ علیہ ،، اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے درجات بلند فرمائے
آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.