Iffi Writes01
Follow our channel for new and nice poetry, Whatsapp status, statements and deep lines.
19/04/2024
مستقبل کا آرٹسٹ امیر حمزہ سکول چھوڑ کر جانے کے جزبات کو گانے میں پیش کر گیا۔داد کا حق دار ہے۔
زمانہ چاہ میں ہے میری
اور آپ رَد کر بیٹھے ہیں
ہاۓ سرکار حد کر بیٹھے ہیں ۔
زندگی گزارنا نہیں جینا سیکھیں ہر انسان کے زندگی میں دکھ اور پریشانیاں تو آتی ہیں ان کا اشتہار لگانے سے ہمدردی ملتی ہے مگر سکون نہیں
کانٹوں سے تو پھول ہمارے جیت گئے
خنجر ہارے، خون کے دھارے جیت گئے
جان کی بازی ہار کے پیارے جیت گئے
دھرتی کے معصوم ستارے جیت گئے
#تم۔زندہ۔ہو۔تم۔زندہ۔ہو
Salute to شہدائے APS
Click here to claim your Sponsored Listing.
01/01/2025
30/01/2024
17/12/2023