Saroor e Muhabat

Saroor e Muhabat

Share

saroor e Muhabat is a platform where you see and read the love emotions and feelings.

RULES YOU HAVE TO FOLLOW HERE:
[1] No form of advertisement is allowed. [2] Only posting of useful content is allowed. [3] Do not use inappropriate language. [4] Do not share wrong information. [5] Obsolete posts will be deleted. [6] Be respectful to other members. Anyone misbehaving with other members will be banned. [7] Inappropriate posts will be deleted without notifying.

26/02/2026

لوگ چھوڑ کر نہيں جاتے دھتکار کر جاتے ہيں يہ اہم نہيں ہے کہ وہ اپ کی کتنی بار تذليل کريں گے اہم يہ ہے کہ اب آپ اور کتنا ذليل ہونا چاہتے ہيں…

25/02/2026

"دل تھکے ہوئے ہیں ، تمنائیں بہت زیادہ ہیں اور اللٰہ سے گفتگو بہت طویل ہے ۔" 🤍

25/02/2026

چھوڑ دینا ایک ایسی طاقت ہے جسے صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے اذیت دینے والی چیزوں کے ساتھ چپکے رہنے کا بوجھ برداشت کیا ہو...

17/02/2026

‏جب آپکو تقدیر کے ارادے ٹھیک سے سمجھ آ جائیں پھر آپ مسکرانے سے نہیں رکتے...

16/02/2026

‏گُفتگو ایسے کیجیئے،
کہ اُمید کے دِیئے جَلیں، دِل نہیں،

قَدر ایسے کیجیئے،
کہ آپکے آس پاس والوں کو جِینے کا حوصلہ مِلے، زِندگی کو ہارنے کا نہیں۔۔۔۔۔۔

احساس ایسے کیجیئے،
کہ اِنسانوں کو اِنسانیت کا یَقین ہو جائے،
اِنسانیت کے اُٹھ جانے کا نہیں۔۔۔۔

کسی کے چہرے پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے بیہودہ مزاق نہیں
معیاری اور مناسب الفاظ کا استعمال کیجیئے۔۔۔۔۔

16/02/2026

*_اپنے ذہنی سکون کے لیے ہر چیز مختصر کر دو" الفاظ" ، "احساس" ، "خواہش" اور" لوگ"_

15/02/2026

جب تک آپ کے ہاتھ سے خير تقسيم ہو رہی ہے آپ پر زوال نہيں آ سکتا❤️

14/02/2026

*زندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں*
*ساتھ نہیں ہوتے، پاس نہیں ہوتے، نظر بھی نہیں آتے۔۔۔۔*
*لیکن،،*
*ان کی چاہت، ان کا خلوص، ان کی باتیں*
*تا عمر ہماری سوچ میں، ہمارے الفاظوں میں۔۔۔*
*زندگی کے ہر پہلو میں مہکتی رہتی ہیں۔*🌸🦋

14/02/2026

لوگ کہتے ہیں کہ دعا تقدیر بدل دیتی ہے، میں کہتا ہوں کہ دعا انسان کو بدل دیتی ہے۔ جب انسان بدل جاتا ہے، تو اس کے لیے تقدیر کے فیصلے بھی آسان ہو جاتے ہیں۔ دعا اللہ کے دروازے پر دستک دینے کا نام نہیں، بلکہ اس کے در پر پڑ جانے کا نام ہے۔

14/02/2026

_جنہیں حقیر سمجھ کر بجھا دیا تم نے_
_وہی چراغ جلاؤ تو روشنی ہوگی_______

~ــــ°°°ــــــ؛؛؛ــــــ°°°ــــ~✨🫧

09/02/2026

مشکلات استاد ہوتی ہیں مشکل وقت انسان کو توڑنے نہیں بلکہ بنانے آتا ہے جو چیز آپ کو آزماتی ہے وہی آپ کو مضبوط بھی بناتی ہے شکایت نہ کریں رُک کر سوچیں یہ مشکل مجھے کیا سکھا رہی ہے؟
*کیونکہ جو سیکھ گیا وہی زندگی میں آگے نکل گیا*

07/02/2026

مایوس مت ہو، اللہ جلد ہی تمہارے لیے غیبی مدد بھیجے گا، جو تمہارے گمان سے بڑھ کر ہوگی اور تمہارے دل کو سکون عطا کرے گی۔ ان شاء اللہ ❤️
صبح بخیر

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Layyah
31200