Muhammad Umer khan Official

Muhammad Umer khan Official

Share

ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

02/03/2024

ساری خوشیاں ملا کر دیکھی ہیں
رمضان کے آنے کی خوشی زیادہ ہے❤️🌙

👑🦋✨

28/02/2024

۔۔

دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😘

28/02/2024

*اے ﷲ.............🪷🥺*

*▫️بس تو جانتا ہے ہمارے دل کہاں کہاں سے زخمی ہے بس تو انہیں یوں ٹھیک کر کہ زخموں کے آثار باقی نہ رہیں🥺🫀🕊️*

*آمین یارب العالمين🤲🏻*

28/02/2024

*ہم خدا سے تب رجوع کرتے ہیں جب دنیا بھی رد کر چکی ہوتی ہے تمام دروازوں سے دھتکارے جانے کے بعد ہم خدا کے در پر دستک دیتے ہیں الله ہمیشہ ہمارا سیکنڈ آپشن کیوں ہوتا ہے ہماری اولین ترجیح ہمیشہ دنیا ہوتی ہے اور حیرت کی بات ہے ہم اس پر ذرا شرمندہ نہیں ہوتے....!!*

||•😥💦🫶•||

02/12/2023

حسرتیں روگ بن گئیں مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں اب

30/11/2023

خانہ کعبہ کو چُھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے یا رب مجھے اور پوسٹ پڑھنے والے کو"مکہ مدینہ" کی حاضری نصیب فرما آمین🤲♥️❤️ Follow❤️ Muhammad Umer khan Official

30/11/2023

کراچی کنگز کے ساتھ 8 سال اور 78 میچز کے بعد عماد وسیم اسلام آباد یونائیٹڈ میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ راولپنڈی کی فلیٹ پچز، جو یونائیٹڈ کا گھر ہے، اس کی پاور ہٹنگ میں مدد کرے گی لیکن اس کی بولنگ کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ پی ایس ایل میں راولپنڈی میں عماد کی بیٹنگ سٹراٸیک ریٹ 177 اور بولنگ اکانومی 8.80 ہے۔

30/11/2023

ہر ٹوٹی ہوئی امید
مجھے میرے اللہ سے جوڑتی ہے

Want your business to be the top-listed Realtor/realty Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Shahbazabd
Layyah