miraj jam

miraj jam

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from miraj jam, Public Figure, kot sultan, Layyah.

23/04/2024

اس دور کے مُنصف نے لکھا ھے قلم سے
غربت نہیں مٹتی تو غریبوں کو مٹا دو

08/11/2023

لاہور میں سموگ کے باعث سکول تین دن بند ہونے کے نوٹیفکیشن کے بعد پورے پنجاب میں سانس لینا دشوار محسوس ہورہا ہے۔
😅😅😅

16/10/2023
14/10/2023

عام پبلک کو اس دن سمجھ آئے گی جب 20 روپے ماہانہ فیس والا بچہ 2000ماہانہ فیس مانگے گا۔ابھی ان کے نزدیک یہ صرف استادوں کا مسئلہ ہے

14/10/2023

عام پبلک کو اس دن سمجھ آئے گی جب 20 روپے ماہانہ فیس والا بچہ 2000ماہانہ فیس مانگے گا۔ابھی ان کے نزدیک یہ صرف استادوں کا مسئلہ ہے

miraj jam informative

14/10/2023

سرکاری سکولوں کی فروخت فوری بند کی جائے۔ سکولوں کے خلاف نگران حکومت کے ظالمانہ اقدامات کا فوری خاتمہ کیا جائے۔

13/10/2023

پنجاب حکومت کی جانب سے پر امن اساتذہ پر کریک ڈاون اور گرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔۔ اساتذہ کو فوری رہا کیا جائے

Photos from miraj jam's post 13/10/2023

کچھ دن پہلے ایک نوٹیفیکیشن پڑھا تھا، جس میں لکھا تھا کہ
اساتذہ جب بھی تھانے میں کسی کام کے سلسلے میں
جائیں گے، وہاں پر موجود آفیسر، سپاہی، سیلوٹ کرے
گا،اور ان کو بیٹھنے کے لیے کرسی دی جائے گئی،
ان کو پانی پیش کیا جائے گا۔۔۔۔۔۔
شاید وہ اسطرح کی عزت افزائی کا حکم ہوگا 🤔

11/10/2023

بھائی یہ وہ ٹیم ہے جسے اج تک ہم پاکستان والے جج نہیں کر سکے تو تم گوگل والے اور پریڈکشن والے خاک جج کرو گے😂😂😂😂😂

22/09/2023

ضروری کام اور بیماری کی درخواست کے بعد پیش خدمت ہے کی درخواست😂🤔🤔😂😂

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Kot Sultan
Layyah
768843