Kashi life
Worked as a Businessman
04/03/2024
ہم تو موسم کا تغیر بھی نہیں سہ پاتے
اپنے لہجے کو بدلتے ہوئے سوچا تو کریں۔
01/03/2024
دیکھ کر جوبن ترا کس کس کو حیرانی ہوئی
اس جوانی پر جوانی آپ دیوانی _ ہوئی
کھل گئیں زلفیں مگر اس شوخ مست حسینہ کی
جھومتی باد صبا پھرتی ہے مستانی _____ ہوئی
28/02/2024
اس نے زندگی کا ذکر چھیڑا تھا
میں نے سگریٹ کی راکھ جھاڑی تھی۔
20/02/2024
مر عوب نہ اس عہدِ ستم ناک سے ہوں گے
ہم خاک بھی ہوۓ تو بہت دھاک سے ہوں گے....
16/02/2024
جس طرح چاہو گے , میں ویسے ہی ملوں گا
گنہگار بھی ہوں بلا کا , پارساؤں کا امام بھی
27/01/2024
مجھے یہ ناز کہ میں حسن کا مصور ہوں
انہیں یہ ناز کہ تصویر تو ہماری ہے
15/09/2023
ہماری آنکھوں میں کجھ مہکے ھوئے سے راز ھیں
هم سے بھی خوبصورت_______ همارے انداز ھیں ..
13/08/2023
ٹوٹی ہوئی شاخ کو کیسے یقین ہو کہ
ہوا نے معافی مانگ لی ہے۔
22/07/2023
21/07/2023
مشکل وقت میں مجھ سے علیحدہ ہو کر
میرے دیدار کو بھی اے صنم تو ترسے گا😜😜😜😜
16/07/2023
اُس کو پہلو میں بٹھا کر اُسے تکنے کا نشہ
کس قدر ہو گئیں چہرے پہ ضروری آنکھیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
31200