layyah_da_khan

layyah_da_khan

Share

Veterinarians���� (Alhamdulilah �)

Photos from layyah_da_khan's post 03/11/2023

ساڈے وسبے روز پئے بندے مردے ہِن
ساڈے وسبے خون دی بولی لگدی ہے

ذیشان شبیر

ڈیرہ اسماعیل خان مونجھ دا ڈینہہ😭

ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک دن میں دو دھماکے۔۔۔اللّٰہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین

27/09/2023

الحمدللہ آج بروز بدھ سٹی کیمپس گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان میں سرائیکستان سٹوڈنٹ موومنٹ کی جانب سے بلڈ گروپ چیکنگ کیمپ لگایا گیا جس میں الحمدللہ بہت سے سٹوڈنٹس نے شرکت کی اور اپنا بلڈ گروپ چیک کرایا
اس بلڈ گروپ چیکنگ کیمپ کا مقصد تھیلیسیمیا کے شکار بچوں کو ضرورت کے وقت جلد سے جلد خون مہیا کرانا تھا اور الحمدللہ سٹوڈنٹس نے شرکت کر کے حوصلے کو مزید بڑھایا۔

منجانب: سرائیکستان سٹوڈنٹس موومنٹ قائداعظم کیمپس (سٹی کیمپس) گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان

16/06/2023

‏- اس زمین پر محبت کی ترجمانی کے لئے قدرت نے جو چیز بنائی ہے وہ صرف اور صرف "ماں" ہی ہے!
❤💜

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




#کلاچی
#بلوچ
#شاعری

15/06/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️




#کلاچی
#بلوچ
#شاعری

Photos from layyah_da_khan's post 13/06/2023

مجھے کیا پسند ہے جانتے ہو.؟ پوری دنیا کی سیر کرنا،ہر اس جگہ جانا جہاں پہاڑ ہوں صحرا ہو باغات ہوں اور سکون ہو❤️

11/06/2023

زندگی کے 6 سنہری اصول:

1. کوئی دولت خاندان سے بڑی نہیں۔
2. باپ سے بڑا کوئی مشیر نہیں۔
3. ماں سے بڑی کوئی دنیا نہیں۔
4. بھائی سے بڑا کوئی ساتھی نہیں۔
5. بیوی سے بہتر کوئی دوست نہیں-
6. بہن سے بڑا کوئی دعائیں مانگنے والا نہیں-

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Layyah
31200