funny logg
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from funny logg, Health/Beauty, islamabad, Layyah.
Hassan Nawaz Batting
Arid university Rawalpindi
Boom Boom Afridi
Reality
زندگی کی یادیں
پرانا زمانا گاؤں کی رونق اور سادہ لوگ، سادہ زندگی
08/06/2024
دجال اور اس کا چھوٹا بھای۔۔۔۔
PTI power show kPk
30/03/2024
ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے، کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی
اور پھر وقت بدل گیا روڈ بدل گئے، لوگ بدل گئے، محبتیں بدل گئیں، بسیں بدل گئیں، سائیکلیں ٹھکانے لگ گئی، درخت کٹ گئے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے رستوں پر گھاس اُگ گئی۔
اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گئے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا.
اس تصویر کو دیکھ کر زُندگی سے جڑے کچھ پرانے دن اور پرانے لوگ یاد آ گے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Layyah