Vetinfo7088

Vetinfo7088

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vetinfo7088, Veterinarian, layyah, Layyah.

17/01/2026

Decrease in milk production in winter

08/12/2025

Approximately how many weeks old is this fetus?

14/10/2025

This is the fangs of a rattlesnake, an authentic biological needle designed to inject venom. Its hollow structure allows it to act as a natural syringe: when the snake bites, the muscles press the venom glands and it flows down the internal channel to the tip, entering directly into the prey. These fangs can measure up to 3 centimeters and fold back when the mouth is closed. The most surprising thing is that the snake can replace them several times throughout its lifetime, always ensuring its most accurate defense mechanism.

07/10/2025

اسرائیل نے پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد کو رہا کردیا

مشتاق احمد اس وقت اردن میں ہیں، جماعت اسلامی

Photos from Vetinfo7088's post 03/08/2025

تصویر میں ہیں دونوں بھینس ہیں! مگر فرق زمین آسمان کا ہے!!
نسل ہی اصل شناخت ہے !!

02/08/2025

02/08/2025

سائنس ایک بار پھر وہ کر دکھانے جا رہی ہے جو کبھی ناممکن سمجھا جاتا تھا EctoLife کے نام سے متعارف ہونے والی جدید ٹیکنالوجی نے تولید انسانی کے عمل کو ایک نئی سمت دے دی ہے اب انسان اپنی اولاد کو ایک مصنوعی بیبی پوڈ میں تخلیق کر سکے گا ایک ایسا محفوظ، صاف، اور مکمل طور پر کنٹرولڈ ماحول جہاں بچہ نو ماہ تک ماں کے جسم سے باہر پرورش پائے گا۔

یہ ٹیکنالوجی اس وقت کی سب سے حیران کن اختراع ہے جو بانجھ جوڑوں کے لیے امید، اور صحت مند نسل کے لیے ایک انقلابی قدم ہے اب والدین اپنے بچے کی جنس، جینیاتی صلاحیتیں، جسمانی ساخت، اور ممکنہ بیماریوں سے تحفظ خود طے کر سکتے ہیں یعنی بچے کی ذہانت، خوبصورتی، اور صحت جیسی خصوصیات ممکن ہو چکی ہیں۔

EctoLife
کے ذریعے ماں یا بچے کی زندگی کو لاحق خطرات، تکلیف دہ حمل، یا پیدائش کے وقت پیچیدگیوں کا خاتمہ ہو جائے گا بچے کی ہر حرکت، دل کی دھڑکن، جسمانی بڑھوتری، اور دماغی سرگرمی کو ایک ڈیجیٹل ایپ کے ذریعے مانیٹر کیا جا سکتا ہے یہاں تک کہ ماں باپ جب چاہئیں بچے سے ویڈیو یا آڈیو رابطہ بھی کر سکتے ہیں۔

یہ صرف طب کا کمال نہیں، بلکہ انسانی ارتقاء کی نئی منزل ہے۔

جہاں باقی دنیا ابھی بھی روایتی طریقوں سے جُڑی ہوئی ہے، وہیں EctoLife جیسے منصوبے ہمیں ایک ایسی دنیا کی جھلک دکھاتے ہیں جہاں پیدائش ایک سائنسی عمل ہوگا، نہ کہ کوئی فطری مجبوری

یہ وہ دور ہے جہاں سائنس زندگی کو صرف بہتر نہیں بلکہ بہترین بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

بلاشبہ، EctoLife سائنس کی وہ معراج ہے جس نے تخلیق کے عمل کو نئی تعریف دے دی ہے،

یہ مستقبل ہے ذہین، محفوظ، اور مکمل طور پر اپنی مرضی کے انتخاب کا

جزاک اللہ

نوٹ ❗️ اب مجھے اجازت دیجیئے حلال حرام والے آتے ہونگے

13/06/2025

🦠 Haemorrhagic Septicemia (پھولا گلا / گلے کی سوجن)



🌿 تعارف

یہ ایک بہت خطرناک بیماری ہے جو زیادہ تر گائے، بھینس اور اونٹ میں پائی جاتی ہے۔
یہ بیماری ایک بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتی ہے جس کا نام ہے Pasteurella multocida۔
یہ بیماری بہت تیزی سے پھیلتی ہے اور اگر فوراً علاج نہ کیا جائے تو جانور چند ہی گھنٹوں میں مر سکتا ہے۔
یہ زیادہ تر نمی، بارش یا گرمی کے موسم میں پھیلتی ہے۔



❗ علامات (نشانات)

📈 تیز بخار – جانور کا جسم گرم ہو جاتا ہے، درجہ حرارت 104 سے 107°F تک۔
🐫 گلے میں سوجن – جبڑے اور سینے کے درمیان ایک بڑا سا پھولا ہوا حصہ نظر آتا ہے۔
😤 سانس لینے میں مشکل – جانور منہ کھول کر سانس لیتا ہے اور خرخراہٹ کی آواز آتی ہے۔
💧 منہ اور ناک سے رال بہنا – گاڑھی اور بدبو دار رال نکلتی ہے۔
👀 آنکھوں سے پانی – آنکھیں نم اور اداس ہو جاتی ہیں۔
🥱 کھانا پینا چھوڑ دینا – جانور چارہ نہیں کھاتا، کمزور ہو جاتا ہے۔
☠️ اچانک موت – بغیر علاج کے 6 سے 12 گھنٹے میں جانور مر سکتا ہے۔



🔍 وجوہات (کیوں ہوتی ہے؟)

🌧️ بارش، نمی یا مون سون کے دنوں میں زیادہ پھیلتی ہے۔
💪 کمزور قوتِ مدافعت والے جانور جلدی شکار بنتے ہیں۔
🚛 ایک جگہ سے دوسری جگ

14/12/2024

‏باولا پن Rabies
پاگل یا باؤلے کتے کے کاٹے کا آسان علاج
بے شک اسکا کوئی علاج نہیں اور انجام موت ہے بلکہ ڈاکٹر حضرات لواحقین سے دستخط لے کے خود مریض کو زہر کا انجیکشن لگا دیتے ہیں کیونکہ مریض ہر کسی کو کاٹنا شروع کر دیتا ہے اور جسکو کاٹ لے اس میں بھی Rabies virus منتقل ہو جاتا ہے. اگر آپ کے علم میں کوئی ایسا مریض آئے تو برائے مہربانی اس کے گھر والوں کو بولیں کہ جو علاج میں ابھی بتانے لگا ہوں یہ ضرور آزما کے دیکھ لیں انشااللہ ضرور شفاء نصیب ہو گی.

عللاج نمبر 1 اگیوامریکانہ Agave Americana یہ قبرستانوں میں عام پایا جاتا ہے ..
پنجابی میں اس کو لپھڑا (کوار گندل) کہتے ھیں.کشمیری میں اس کو ,, کمال گندل ,, بولتے ہیں اس لیے کہ یہ کمال کی چیز ہے اور بہت سی بیماریوں میں استمال ہوتی ہے ۔۔اسے کیوڑہ بھی کہتے ہیں ۔

پہچان کیلیے اسکی تصویر لگا دی ہے. اس پودے کا ایک پتا مریض کے آگے پھینک دیں وہ خود ہی اسکو کھانا شروع کر دے گا. جوں جوں کھاتا جائے گا اسکا پاگل پن اور Rabies جاتا جائے گا.

عللاج نمبر 2: ہومیوپیتھی کی ایک دوائی ہے Lysin 1M اس کے 5 قطرے مریض کے منہ میں ڈال دیں اور ہر 3 گھنٹے بعد دہراتے رہیں جب تک مریض کے حواس نہ بحال ہو جائیں. آپ اس میسج کو اپنی وال پر بھی post کر دیں کسی ایک کی بھی جان بچ جائے تو سمجھیں ساری انسانیت کو بچا لیا

Want your business to be the top-listed Pet Store/pet Service in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Layyah
Layyah
CHK129