Pister Bazz
꧁☞︎➪☞︎︎︎𝓝𝒐 𝓛𝓸𝒗𝓮 ❣︎ 𝓝𝓸 𝓟𝓪𝓲𝓷ఌ︎☜︎︎︎ ✌︎꧂✌︎✌︎✞︎✞︎✞︎✞︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎❣︎✞︎✞✞︎✞︎
28/11/2023
جگر کے زخم ہی داستاں میں رنگ بھرتے ہیں
ورنہ لفظ لکھنے سے کہاں تحریر بنتی ہے
23/11/2023
میں گیا تھا سوچ کر بچپن کی باتیں ہوں گی 💯
دوست مجھے اپنی ترقی کے قصے سنانے لگے 💔
12/11/2023
تیرے تکبر سے زیادہ گستاخ ہے لہجہ میرا
میرا ظرف نہ آزما مجھے خاموش رہنے دے.........
21/10/2023
نا جانے کس کے مقدر میں لکھے ہو تم مگر
سچ تو یہ ہے کہ امید وار ہم آج بھی ہیں
16/09/2023
کاش ہم بھی کسی کے دل کی ضد ہوتے💞💞
____'_____'______'____
کاش ہمیں بھی کوئی پانے کے لیے ہر حد پار کرتا🌹
15/09/2023
مجھ پہ شاید کسی آسیب ہجر کا سایہ ہے💞
مجھ سے جو کوئی بھی ملتا ہے بچھڑ جاتا ہے💔
11/09/2023
ایک خواہش تھی تیرے ساتھ عمر گزارنے کی💞
ایک خواہش ہے عمر بھر تیرا سامنا نہ ہو💔___!
15/06/2023
Click here to claim your Sponsored Listing.