Muhammad Abubakar
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abubakar, Grocers, Layyah.
09/06/2024
ساتھی عید الاضحی مبارک کی انتہائی مناسب قیمت پر پوسٹ بنوانے کے لیے رابطہ کریں
رابطہ نمبر۔ 03090531814
09/06/2024
عہد الاضحیٰ کی مبارکباد کی پوسٹ بنوائیں انتہائی مناسب قیمت میں
رابطہ نمبر 03090531814
20/03/2024
کل گراؤنڈ میں مظلوم قوم کے جھنڈے لہرانے والا عمل بلکل ایسا ہی تھا جیسا ہمارے ہاں شادیوں میں ناچ گانے اور غیر شرعی رسمیں کر کے اخر میں دلھن کو قرآن کے سائے میں رخصت کیا جاتاہے😥😙😌
ٹورنامنٹ کے اختتام پر جب KFC کے ساتھ معاہدہ ختم ہو گیا سب کی جیبیں اور پیٹ بھر گئے، تب فیس سیونگ کے لئے اس طرح کا ڈرامہ رچا لیا گیا۔ اور اس سے پہلے مجال ہے کسی ایک پلیئر کو بھی ہمت ہوئی ہو فلسط-ین کا نام تک لینے کی اگر کسی نے لیا ہو تو مجھے بتا دیں تاکہ میری اصلاح ہو جائے۔
معصوم عوام خوش ہو رہی ہے کہ جیت بھائیوں کے نام کر دی حالانکہ معاہدہ ختم ہو گیا اب کوئی ان کا نقصان نہیں جو پہلے تھا۔
مان لی یہ بات کہ دنیا کو اچھا اثر گیا اور مظلوم بہن/بھائی بھی اس عمل سے بہت خوش ہوئے ہوں گے مگر حقیقت یہ ہے کہ ہم لوگ منافق ہیں۔ جب تک جیب گرم ہو رہی تھی تو چپ رہے اور اس کے بعد دکھلاوے کے لیے جھنڈا لہرا دیا، یار اتنے ہی سچے بنتے ہو تو دوران میچ یہ کام کرتے مزہ بھی آتا، اور کلی طور پر بائکاٹ کر دیتے سب کہ ہم نے کھیلنا ہی نہیں جب تک معاہدہ نہیں توڑتے۔
اسی ٹیم نے اپنی ٹیم کے لڑکے حنین شاہ کے بیان پر تو کوئی ناراضگی نہیں دکھلائی تھی جب اس سے پوچھا گیا تو یہ جواب دیا تھا جس کا مفہوم یہی بنتا ہے کہ ہمیں کرکٹ کی طرف فوکس کرنے دیں فلسط-ین کے بارے میں سوال نہ کریں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
1814
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |
| Sunday | 09:00 - 17:00 |