SEM Digital
By viewing this channel and page you will be able to entertain socio-scientific contents.
23/09/2025
With ZaHoor Chemist – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
Some people will never like you because your spirit irritate their demon
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
آپ نے زندگی سے کیا سیکھا؟
14/09/2025
بلاعنوان 💔💔
زمانے سے زیادہ حلال کمانے پر توجہ دیں
جمعہ مبارک
اپنے اندر صبر، ہمت اور حوصلہ پیدا کریں اور انتظار کریں کیوں کہ انتظار میں ہی مزہ ہے
پھر دیکھئے گا اللہ آپ کی شخصیت کے اندر ضبط کی انتہا پیدا کر دے گا، لوگ آپ کے حوصلے کی مثالیں دیں گے،
آسمان والے سے اپنے تعلقات مضبوط کریں پھر آپ اکیلے بھی چلیں گے تو آپ کو محسوس ہو گا کہ آپ کے ساتھ ایک فوج چل رہی ہے۔۔
بس یہ لفظوں کے شکوے کرنا چھوڑ دیں۔۔ وہ زندگی ہی کیا جس میں لوگ آپ کی آنکھوں کو پڑھ نہ سکیں،
وہ درد پیدا کریں اپنے اندر کہ آپ کی آنکھوں میں ڈوب کر لوگوں کو شفا ملے۔۔
خوش رہیں خوشیاں بانٹتے رہیں اور ہمیشہ ایک دوسرے کو دعاؤں میں یاد رکھیں...
قبر کا حوف نہ رکھنا اے دل وہاں سرکار دو عالم کی زیارت
ہو گی
🤲🤲
جب تم پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ جاؤ گے تو پہاڑ خود ہی بول اٹھے گا۔۔۔
تمہاری کہانی سنا دے گا۔۔۔
تمہیں شور مچانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔۔۔
نہ خود کو ثابت کرنے کی۔۔۔
نہ توجہ حاصل کرنے کی۔۔۔۔
کیونکہ پہاڑ خود تمہاری بلند ہمّت کی گواہی بن جائے گا۔۔۔
تمہاری خاموشی اُس کی گونج میں بدل جائے گی۔۔۔
شور شرابےپر صرف وہی ذہن توجہ دیتا ہے جو چھوٹی سوچ رکھتا ہے۔۔۔
بلند ہمتوں والے تو اُن قدموں کے نشانات کو تلاش کرتے ہیں جو پہاڑوں پر نشان چھوڑ جاتے ہیں۔
تو اصل سوال یہ نہیں ہے کہ آج کیا کہوں؟
کون سی وڈیو بناؤں؟
کس طرح وائرل ہونے کی کوشش کروں؟
بلکہ یہ ہے کہ آج اپنی تعمیر کی کون سی اینٹ رکھوں۔۔۔
آج کس طرف قدم اٹھاوں۔۔۔
کون سے ہنر کو بہتر بناوں۔۔۔
کہ کل پہاڑوں کی گواہی میرے نام ہو جائے۔۔۔
SEM Digital Following F1
10/09/2025
10/09/2025
کوئی پیاسا جو دیکھوں تو دریا بن جاؤں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |