Job's portal Layyah
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Job's portal Layyah, Education, Layyah.
09/03/2025
انتہائی افسوس ناک اطلاع۔
گل فیروز خان سیہڑ
ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ سکول و سینئر سائنس ٹیچر ہارٹ اٹیک کے باعث قبل از افطار انتقال فرما گئے ہیں۔ اناللہ و انا الیہ راجعون۔
27/02/2025
Whatsapp your CV: 03022123355
21/01/2025
15/12/2024
داخلہ برائے نرسنگ سال 2028-2025
نرسنگ کے داخلوں کے لیے آن لائن اپلائی جاری ہے ۔ خواشمند افراد اپنا مکمل آن لائن داخلہ بھجوانے کیلئے اپنے ضروری کوائف (موبائل فون، اصل بے فارم/ شناختی کارڈ، میٹرک + ایف ایس سی کا رزلٹ کارڈ یا سند ، ڈومیسائل اور ایک عدد تصویر کے ہمراہ ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیجئے
0304-7817850
ایک ہوٹل پر لڑکے کی ضرورت ہے جو دکانوں پر چائے دینے کے لیے جائے۔
(Tea Boy)
رابطہ
03058879146
22/09/2024
جو بچے/بچیاں بی اے میں سیکنڈ ڈویزن ہے اور عمر کی حد لڑکا 30 اور لڑکی 33 سال تک ہے وہ لازمی پنجاب پولیس میں اسسٹنٹ گریڈ 16 کی نوکری کیلئے اپلائی کریں
Agar Layyah mn kisi k pass security jobs hain??? to rabta karain.
فی میل ٹیچرز کی ضرورت ہے انٹرویوز کل بروز جمعرات بتاریخ 19ستمبر صبح دس بجے ہونگے ابن ء خلدون سکول لیہ 03016466060
FO (Field Officer) Required at Kalu Chowk Layyah
Qualification: Matric
Must Have own Bike
Salary Package: Market Competitive
Contact: 03008765626
Area manager Sheeraz Qadir Sunway Agro Chemicals Layyah territory
29/08/2024
Summer sale 2k24🔥❤️
jee collection
Click here to claim your Sponsored Listing.