Layyah&Chowk Azam
movie star
ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے بیوٹیفکیشن ویژن اور رمضان المبارک کی آمد کے حوالے سے مسجد الصادق بہاولپور کو خوبصورت لائٹنگ سے سجا دیا گیا۔۔۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کے احکامات پر چنیوٹ ڈسٹرکٹ میں رمضان/سہولت بازار میں شہریوں کو سستی اور معیاری اشیاء خوردونوش فراہمی کا سلسلہ جاری۔
گڈی لہور دی اُڈی ❤️
02/02/2026
With Mr Pattlo Official – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
لاہور لاہور اے۔۔۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے ایس او پیز کے ساتھ بسنت کی اجازت ملنے کے بعد لاہور کے شہری خوش اور بسنت منانے کی تیاریوں میں مصروف۔۔۔
01/02/2026
بھکر میں علم و دانش کے چراغ روشن وزیراعلی مریم نواز شریف نے دانش سکول منکیرہ کا افتتاح اور 'سکول میل پروگرام' کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا
سی ایس یہ جو پراجیکٹ ڈائریکٹر ٹیپا شاہد حسین اور جو عثمان بابر واسا سے ان دونوں کو آپ نوکری سے برخاست کریں اور اسکے بعد انکو کوئی نوکری نہیں ملنی چاہیے انکو پتا لگنا چاہیے انہوں نے کتنی بڑی مجرمانہ غفلت کی ہے ، وزیراعلی مریم نواز
Click here to claim your Sponsored Listing.