Sajid Ali Khan
Black Francolins Intrested and Photographs
20/09/2021
سلام میرے پیارے دوستو بھائیو میٹھے جگرو۔ یار کچھ بھائی بار بار کہ رہے کہ۔ہمارے تیتر مستی چھوڑ گئے ہیں کیا دیں انکو وہ۔مستی۔میں آئیں اور بلاری کریں ۔تو بھائیو جو انکا ٹائم تھا ہم نے سن لیا ہے انکو اب خدارا انکو گرم نہ کریں انکے سکون کا۔ٹائم ہے ۔کریذ کرائیں انکو اور اچھی فیڈ دیں۔مطلب خوراک دیں اور محبت سے برتاؤ کریں۔یار زندگی باقی تو ملاقات باقی اگلے سیزن کی تیاری کرائیں ۔
جن استاد محترم استاد حضرات کے تیتر بول رہے ہیں وہ بڑے تیتر ہیم انکو پتا ہے کیسے انکی دیکھ بھال کرنی ہے کیسے سمبھال کرنی ہے ۔اللہ پاک انکی زندگی سلامت رکھے ۔جتنے تیتروں کے مثائل بن رہے فالج ۔آواز خراب ہونا۔کریذ کے دوران بلاری ۔بس تیتر کو دھوپ میں رکھ دیا اور تیتر کو رنگ ٹیون سنا کر۔بلار کرا لی یار تیتر ہے یہ کوئی مشین تو ہے نہیں ۔جیسے استعمال کرائیں تو جیسے خود کی صحت کا خیال رکھتے ہیں ویسے ہی انکا خیال رکھیں۔
چھوٹی سی دل ہے اس میں۔❤
چھوٹی سی جان ہے اس میں۔💛
چھوٹی سی دھڑکن ہے۔💙
باقی انشاءاللہ کافی ہمارے اچھے اچھے بھائی ہیں جو تیتروں متعلق اچھی اچھی ہدایات دیتے ہیں اللہ پاک انکے شوق میں اضافہ فرمائیں ۔۔۔۔ شکریہ
04/06/2021
🌷🌷⚘⚘Follow me on Tiktok/sajid7066
Hamara Shaoq Wat Aya King MashALLAH Dosto
04/06/2021
Traning to ki thi but failed😀😀😀
04/06/2021
Thankyou All dear friends
Follow me On Tiktok
Sajid7066
Follow me SnakeVideo Sajid7066
Folow me instagram sajid_7066
05/05/2021
www.sajidalikhan.biz
03138667066
Ishq Pawaiyan Zanjeeran Status My fvrt singer Ullah khan Niazi Sahib
08/04/2021
Sajid Khan Baloch
22/03/2021
Apne Teetar ke Sath enjoy karty huye boht hi zbrdast mausam.hai aaj MASHAALLAH 22 2020
Click here to claim your Sponsored Listing.