Ashfaq Ahmad
Entertainment
17/02/2025
Top 10 Fastest Balls Bowled by Spinners..
17/02/2025
17/02/2025
وسیم اکرم کہتے ہیں کہ اب بھی 11 فروری تک وقت ہے ٹیم میں تبدیلیا کرۓ ٹیم میں فخرزمان کے ساتھ شرجیل کی اشد ضرورت ہے بابراعظم اوپنر نہیں ہے اگر چمپینز ٹرافی میں کچھ کر دیکھانا کا من ہے تو ٹیم میں تبدیلیا کریں ،اگر شرجیل آپکو پسند نہیں ہے تو امام الحق کو شامل کرۓ بابراعظم کو اس کے نمبر پرچھوڑ دیں کامران غلام کو آرام دینے کا وقت آگیا ہے، ایک اوریجنل اوپنر کو ٹیم میں فخرزمان کے ساتھ شامل کریں ،ایک سپنر سے کام نہیں چلے گا سفیان مقیم کو ٹیم میں شامل کرنا ہوگا خوشدل شاہ اور سلمان آغا پارٹ ٹائم باولر ہے سلیکشن کمیٹی ڈرامہ بازی نہ کریں پارٹ ٹائم باولر وکٹیں نہیں لے سکتے ہے اگر تو آپکو پاکستان کرکٹ کی عزت رکھنی ہے تو ٹیم میں تین تبدیلیا ناگزیر ہو گئی ہے ۔
17/02/2025
کین ولیمسن اور نیوزی لینڈ کی باقی ٹیم ورلڈ کلاس پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز میں پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے مقامات کا سفر کر رہی ہے 🇵🇰♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Layyah
31650