Malik haider

Malik haider

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik haider, Digital creator, Eid gah, Layyah.

05/01/2024

*_کئی چیزیں آپ کیلئے ایسی وقوع پذیر ہوتی ہیں جو آپکی دعا یا قسمت کی وجہ سے نہیں ہوتیں بلکہ آپ سے محبت کرنے والے کی کوئی دعا ہوتی ہے جوآسمان کو گئی اور ناکام واپس نہیں لوٹی_*
————————————

05/01/2024

*_‏اگر تُو اپنے مالک، اپنے مولا سے بلا واسطہ بات کرنا چاہے تو جب چاہے کر سکتا ہے، کسی نے پوچھا کہ اس کی کیا صورت ہے؟ فرمایا کہ اچھی طرح وضو کر اور نماز کی نیت باندھ لے۔_*
،
،
(حضرت بکر بن عبد اللّٰہ ؒ )

04/01/2024

❤️یہ آرزو ھے وفا بن کــــــے تیــــــرے ساتھ رہوں❤️

❤️دھڑکتے دل کی صدا بن کــــــے تیرے ساتھ رہوں❤️

❤️جو میری روح کو بخشی ھے تیـــری چاہت نے❤️

❤️میں اس خوشی کا صلہ بن کے تیرے ساتھ رہوں❤️

❤️ ملوں بہــــــار کــــــی ماننــــد ہر زمیـں پہ تجھے❤️

❤️ہر آسماں پہ گھٹا بن کــــــے تیـــــرے ساتھ رہوں❤️

❤️میرے لبوں سے جسـے موت بھی نہ چھین سکے❤️

❤️وہ زندگی کی دعا بن کــــــے تیــرے ساتھ رہوں❤️

04/01/2024

وہ کہتا ✨ہے
تم حسین وادیوں کی حور لگتی😍 ہو
اور میں😍 واقعی ہی خو کو حورپری❤️ سمجھنے لگتی ہوں

محبت💕 ایسی ہی ہوتی ہے ۔۔۔سنوار دیتی ہے
اور میں سنورنے لگتی ہوں❤️

04/01/2024

میری پاکیزہ محبت میں خلل ڈالتی ہے✨🌸
وہ تیری پیاری سی نتھلی والی سہیلی✨❤

04/01/2024

انسان کی سب سے خوبصورت دنیا خیالوں کی دنیا ہوتی ہے
جہاں وہ اپنی مرضی کی زندگی جی سکتا ہے چاہے وہ چند سیکنڈ کی ہی کیوں نہ ہو۔۔۔🍂🌼

04/01/2024

اچانک موسموں کو تبدیل کرنے والے ہمارے رب ہم سب کی تمام پریشانیوں کو ختم کر دیں. ہمارے دلوں کو سکون دے دیں.
آمین ثم آمین

02/01/2024
01/01/2024

🌸 سر محفل کبھی آ کر 💞 💗 جو تم جلوے بکھیرو 🔥
💙 نگاہوں کی چھری جب تم 👑 💞 ہمارے دل پہ پھیرو گے ❤
💓 نہ پوچھو حال کیا ہوگا 💗 لبوں پہ جاں کھڑی ہوگی 🌸
🥳 اگر تم بے نقاب آو 🧡 💞 قیامت کی گھڑی ہوگی 🥳

01/01/2024

‏پریشانیاں ہر ایک کی زندگـی میں موجـود ہیں
کوئی بھی انسان ایک مکمـل اور پرفیکٹ زندگی نہیـں گزار رہا

️ بس فرق وہاں پہ آتا ہـے
جب انسان اپنے معاملات اللہ کے حوالے کرتا ہے
اور مطمئن ہوجاتا ہے
اور کہتا ہے
حَسْبُنَــــا اللّٰهُ وَنِعْــــمَ الْوَكِيْلُ

27/12/2023

پہلے پھوپھو کے آنے پر بہترین بستر بہترین برتن نکالے جاتے تھے بتایا جاتا تھا کہ یہ ابو کی بہن ہیں تو یہ گھر ان کا بھی ہے ، پھر ھم نے ترقی کرلی اور پتہ چلا پھوپھو تو فساد اور فتنہ ہے🌚🦋

Want your business to be the top-listed Media Company in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Eid Gah
Layyah
31200