Tabeer-e-Nau School & College, Rafiqabad
An Inspiration Towards Modern Education System
20/05/2026
Celebrate watermelon 🍉 Day
Summer Vibes
"تربوز کا دن، مسکراہٹوں کا دن! سرخ گودا، سبز چھلکا... رنگ بھی سیکھے، مزہ بھی کیا 🍉
"گرمیوں کی چھٹیوں سے پہلے کلاس میں تربوز کے ساتھ رنگوں کی پہچان کا مزہ دوبالا ہو گیا!"
"آج بچوں نے تربوز کھایا بھی، اور سرخ-سبز رنگ بھی سیکھے۔ سیکھنا ایسے ہی مزے دار ہونا چاہیے!"
"Watermelon Day = Learning + Fun + Summer Vibes 🍉 بچے خوش، ہم مطمئن
تُو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں
Lecture: Urdu
Class: First year
18/05/2026
الحمدللہ، آج نوید الحق صاحب (AEO) نے تعبیر نو سکول اینڈ کالج کا وزٹ کیا۔
انہوں نے سکول کی بلڈنگ فٹنس، تعلیمی ماحول، طلبہ کی کارکردگی، سکیورٹی انتظامات، سیکیورٹی ڈیٹیکٹر، گارڈ کی موجودگی، فرسٹ ایڈ میڈیکل باکس اور ایمرجنسی گیٹ سمیت مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ وہ تمام انتظامات پر مطمئن ہوئے اور سکول کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔۔
17/05/2026
11/05/2026
الحمدللہ، آج محمد عارف دیال صاحب (AEO) نے تعبیر نو سکول اینڈ کالج کا وزٹ کیا۔
انہوں نے سکول کی بلڈنگ فٹنس، تعلیمی ماحول، طلبہ کی کارکردگی، سکیورٹی انتظامات، سیکیورٹی ڈیٹیکٹر، گارڈ کی موجودگی، فرسٹ ایڈ میڈیکل باکس اور ایمرجنسی گیٹ سمیت مختلف امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔
یہ ہمارے لیے باعثِ فخر ہے کہ وہ تمام انتظامات پر مطمئن ہوئے اور سکول کی بہترین کارکردگی کو سراہا۔
10/05/2026
کلاس دہم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز 11 مئ بروز سوموار سے ہو گا ۔۔۔انشاءاللہ
09/05/2026
📚✨ تعبیرِ نو اسکول اینڈ کالج رفیق آباد ✨📚
🎓 فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز ہو چکا ہے!
داخلہ لیں اور اپنا روشن مستقبل سنواریں۔
👨🎓 بوائز الگ کیمپس
👩🎓 گرلز الگ کیمپس
🌟 معیاری تعلیم
🌟 تجربہ کار اساتذہ
🌟 پُرسکون اور محفوظ تعلیمی ماحول
📍 بالمقابل پٹرولنگ چیک پوسٹ رفیق آباد
📞 رابطہ نمبر:
0300-7882828
0305-1973383
0333-6056207
الحمدللہ ۔۔۔
پری فرسٹ ائیر کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ۔۔
✅ پری میڈیکل
✅پری انجینئرنگ
✅ آئی سی ایس
✅ایف اے آرٹس
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Layyah
31200