Punjab Mart

Punjab Mart

Share

We provide organic item all over in Pakistan. We have pure and fresh organic item that will provide you better health in life.

We also provide fashion items with cheap rates. Contact us for more detail.
03011201484

30/04/2024

دیسی و فارمی لہسن دستیاب ہے. ریٹ چھے سو روپے پانچ کلو، 400 ڈی سی.

Photos from Punjab Mart's post 19/11/2023

کیمیکل سے پاک دیسی گڑ دستیاب ہے. قیمت تین سو روپے کلو. کوالٹی کی گارنٹی کے ساتھ. لوکیشن کوٹ ادو. آپ وزٹ بھی کرسکتے ہیں. مزیدمعلومات اورآرڈرکےلیے انباکس رابطہ کریں. شکریہ

19/11/2023

کیمیکل سے پاک خالص دیسی گڑ۔۔۔۔۔🥰🥰
نارمل پیکنگ 300 فی کلو
گفٹ پیکنگ 350 فی کلو
اکانومی پیکنگ 1750 چھ کلو
ان قیمتوں میں ڈیلیوری چارجز شامل نہیں ہیں۔
ہماری یہ پراڈکٹ اگلے دو روز میں دراز پر بھی لانچ کردی جائیگی۔
علاوہ ازیں، دیسی گلگتی اخروٹ، دیسی گھی، جنگلی شہد،بہترین اور عمدہ پیکنگ میں دستیاب ہے۔ انباکس تشریف لائیں۔

10/09/2023

پنجاب مارٹ سے دیسی مسالہ جات خریدنے کےلیے رابطہ کریں. کوالٹی کی ضمانت کی ساتھ

Photos from Punjab Mart's post 28/07/2023

پنجاب مارٹ کوٹ ادو (آن لائن سروس)
کی طرف سے اپنے کسٹمر کے لیے پیش خدمت ہے دیسی آم کا بلکل تازہ اسپیشل مربہ۔
ہمارے اس اسپیشل مربہ کی خصوصیات یہ ہیں کہ۔
⬅اسپیشل مربہ کو بنانے کےلیے تازہ اور ستھرے دیسی آموں کا انتخاب کیا جاتا ہے جن کی وجہ سے مربہ انتہائی خوشبو دار اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔
⬅اسپیشل مربہ بغیر کسی کیمیکل کے قدیمی طریقے سے بنایا جاتا جس کی بدولت یہ غذائیت اور لذت سے بھرپور ہوتا ہے.اور دیر تک محفوظ رہتا ہے۔
⬅آموں کی توڑائی سے تیار مربہ کی پیکنگ تک صفائی اور نفاست کا انتہائی خیال رکھا جاتا ہے۔
انتہائی مناسب قمیت میں ملک بھر کے لیے ہوم ڈیلیوری سروس کے ساتھ موجود ہے

ہماری پروڈکٹس
1️⃣دیسی شہد چھوٹا بڑا
2️⃣دیسی گھی گائے والا
3️⃣اسپیشل مکس اچار
4️⃣اسپیشل لسوڑہ اچار
5️⃣اسپیشل مرچ اچار
6️⃣اسپیشل آم اچار
7️⃣اسپیشل لیموں اچار
ہمارے ہاں یہ تمام اشیاء بلکل خالص اور عمدہ معیارکی ہیں
ہمارا دعویٰ ہے کہ آپ کے پیسے کا یہ بہترین نعم البدل ثابت ہوگی انشاء اللہ
رابطہ کے لیے انبکس کریں

Want your business to be the top-listed Shop in Layyah?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Punjab Mart, Bypass Road, Near Railway Phatak Layyah
Layyah
31600