Bazm-e-khayal
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm-e-khayal, Cultural Center, Layyah.
15/01/2022
میں شکر گزار ہو کہ میرے استاد محترم *شاکر حسین کاشف*نے اپنی دوسری انمول ,عمدہ اور لاجواب سرایئکی غزلات پر مشتمیل کتاب سے مجھے نوازا.
یہ کتاب میرے لیے کمال تحفہ ہے...
آپ کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رہے.
اللہ آپ کو مزید ترقی وکامرانی عطا کرے.آمین!
🌹🌹 Shakir Kashif 🌹🌹
11/01/2022
" *ویران آنکھوں کے نیچے بڑے بڑے سیاہ ہلکے ، ہلکی ہلکی سی پڑتی جُھریاں ، رنگت میں گُھلتی زردیاں ، بدرنگ ہوتے رُوکھے سُوکھے بال ، خُشک پپڑی زدہ ہونٹ ، دِن با دِن خراب ہوتی صحت ، دِل و دِماغ کی تباہ ہوتی حالت ، وحشت زدہ سا دِل ، اور ابنارمل دِماغ! مُجھ میں کُچھ بھی تو ایسا نہیں ہے جِس بِنا پر میں تُمہیں کہہ سکوں کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کرو! ۔ " 💔🙂
10/01/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.