SYED Rafaqat Ali Gillani Team
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SYED Rafaqat Ali Gillani Team, Public Figure, Layyah.
19/07/2026
چکنمبر 149 بی ٹی ڈی اے لیہ۔
سابق ایم پی اے سید رفاقت علی گیلانی صاحب، سید غلام حیدر شاہ رضوی صاحب اور مہر ظفر اقبال گرواں صاحب کی ڈیرہ ملک بشیر احمد صاحب لاڑ صاحب ، ملک مجید احمد لاڑ صاحب پر آمد۔
ملک بشیر احمد لاڑ صاحب اور ملک مجید احمد لاڑ صاحب نے معزز مہمانوں کا بھرپور اسقبال کیا۔
سید رفاقت علی گیلانی صاحب، سید غلام حیدر شاہ رضوی صاحب، مہر ظفر اقبال گرواں اور دوستوں کے اعزاز میں پر تکلف اعشائیہ کا اہتمام کیا۔
اس موقع پر ملک محمد رمضان لاڑ صاحب، ملک جاوید اقبال لاڑ صاحب، ملک غلام عباس لاڑ صاحب، ملک امان اللہ لاڑ صاحب، ملک محمد عمران لاڑ صاحب، ملک منظور لاڑ صاحب، ملک عبدالرحمن لاڑ صاحب، امام بخش لاڑ صاحب،مہر ہاشم گرواں، حاجی حاکم گرواں صاحب ،حاجی صادق گرواں صاحب اور ملک نور محمد جھورڑ صاحب بھی موجود۔
15/07/2026
گیلانی پبلک سیکریٹریٹ لیہ۔
سید رفاقت علی گیلانی صاحب کی حلقہ سے آئے دوستوں سے ملاقات۔
**اللہ تعالیٰ مرحوم نیاز احمد گشکوری صاحب کی کامل مغفرت فرمائے
14/07/2026
صدر استحکام پاکستان پارٹی پنجاب رانا نذیر احمد خان اور صدر استحکام پاکستان پارٹی جنوبی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی صاحب کی سینئر رہنما استحکام پاکستان پارٹی و صدر کوٹ ادو سردار نیاز خان گشکوری کی وفات پر ان کے بیٹوں سے اظہار افسوس کیا اور دعائے مغفرت کی۔
13/07/2026
ماہانہ میٹنگ یونائٹیٹڈ فرینڈز کیبنٹ لیہ۔ میزبانی کا شکریہ مہر عبدالحمید گرو اور ملک لقمان جمیل بھٹی۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.