Learn with Haider Rind
Digital Skills Trainer | Helping people learn online earning & digital products.
Learn, Grow & Start 03476437378
https://whatsapp.com/channel/0029VaxrPs377qVOViwR2l34
26/03/2026
۔
کسی بھی ڈیجیٹل سكل کو لرننگ کرنے کا فارمولا
روز 1 گھنٹہ سیکھو
روز 1 گھنٹہ سیکھیں ہوے پر عمل کرو سٹیپ اٹھاؤ
صرف 90 دن کر کے دیکھو
روز 2 گھنٹہ دے کر
90 دن بعد آپ ٹوٹل ایک الگ انسان ہونگے ۔۔
یقین نہیں آتا تو اس فارمولا کو فالو کرو ۔۔
اور اپنی زندگی بدلو
26/03/2026
Remember if you want to achieve something extraordinary. Then you need to do extraordinary things.
25/03/2026
جو لوگ سوچ رہے تھے عید کے بعد سے فوکس اور کام کرو گا تو ان سے یہ پوچھنا تھا جب عیدی ختم ہوگی تب کریں گے کام ۔۔۔۔🌝
بھائی سٹارٹ لو ۔۔۔
2026 کے 3 مہینے پورے گزرنے والے ہے ۔۔۔۔۔
90% لوگ سوچنے سوچنے میں ٹائم گزار دیتے ہے رسک نہیں لیتے ، پہلا قدم نہیں اٹھاتے ۔۔۔۔
Learn with Haider Rind
25/03/2026
Free Gift
*30-Days Etsy Listing Challenge Plan*
Access Link 👇
https://drive.google.com/file/d/1VgrVcleAfjW5mcw6uQrKjEJ5JhYYNMcg/view?usp=drive_link
25/03/2026
وعدے کے مطابق
2500 ڈیجیٹل پروڈکٹ آئیڈیاز کی لسٹ فری share کر رہا ہوں ۔۔
60+ پیج ہے ۔۔ اس میں +2000 آئیڈیاز
امیج کے ساتھ مثال دیے گئے ہے ۔۔۔
ایک دفع ٹائم نکال کر دیکھیں ۔
اپنے انٹرسٹ کے حساب سے پروڈکٹ سلیکٹ کریں مزید ری سرچ کریں اور کام سٹارٹ کریں ۔۔
عید ہن ختم ہوگئی وے 😃 کم تہ فوکس کرو ۔۔
لسٹ لنک 👇👇👇
https://drive.google.com/drive/folders/10PL77pbxWBCK5QWGLE3ygRhHsR3ji0sJ
25/03/2026
🎁 *Here is FREE DFY Digital Product Gift*
*Template Link*
👇👇
https://www.canva.com/design/DAG_O2MEJLQ/oHWC66mnaa4CR1AxmCj8zA/view?utm_content=DAG_O2MEJLQ&utm_campaign=designshare&utm_medium=link&utm_source=publishsharelink&mode=preview
*Disclaimer*:
This template is for learning and personal use only.
If you want to sell it, you must rebrand it completely
(change BG colors, fonts, design, and use your own images and template link).
Do not use my images or links for your listings.
If you use it without rebranding and face any account issues, you will be fully responsible.
20/03/2026
دراز پر بھی ڈیجیٹل پروڈکٹس اور ٹولز سیل ہوتے ہیں ۔
پہلی لسٹنگ چیک کریں
جس نے 2400+ سیلز حاصل کی ہوئی ہے ۔۔۔
پروڈکٹ پرائس 1999 ہے ۔۔
47 لاکھ سے اوپر کی سیل ۔۔🔥
صرف ایک پروڈکٹ سے
اور دراز پر سب پیمنٹ gateway بھی integrated ہے ۔۔
یہ ایک سگنل ہے کہ دراز پر بھی ڈیجیٹل گوڈز سیل ہوتے ہیں ۔
20/03/2026
اس کو کہتے ہے مائکرو نش ڈیجیٹل پروڈکٹ
یہ بندا پاکستان میں سیل کر رہا ہے ۔۔۔
یہ مثال کیلئے ایڈ شو کیا ہے ۔۔
کوئی کاپی نہ کریں اسے ۔۔
اپنا creative Idea سوچ کر اپنی الگ سے ڈیجیٹل پروڈکٹ بنائیں ۔۔
لیکن میرے خیال میں 1500 پرائس تھوڑی سی زیادہ ہے ۔
اور ویلیو کم ہے ذرا ۔۔
خیر اللّه پاک اس کو کامیابی دیں امین ۔۔۔
19/03/2026
لوگ کہتے سمجھ نہیں آتی کیا سیل کریں
یہ ایک انڈین سیلر ہے
اور dropshipping کی ebook بنا کر سیل کر رہا ہے ۔
آپ کو کوئی یونیک آئیڈیا نہیں چاہئے
بس پروڈکٹ بنا کر ٹیسٹنگ کرنی ہے
ٹیسٹنگ کے وقت ہی اصل آپ کو پتا چلتا ہے کہ پروڈکٹ کی ڈیمانڈ ہے کیا سیل ہوگی ۔
اگر چل گئی تو انویسٹ کیا ہوا پیسہ وصول ۔
اگر نہ چلی تو آپ فیل نہیں ہونگے بلکہ اس سے آپ کی رئیل لرننگ ہوگی کہ آپ نے کون کون سی غلطی کی ہے ۔نیکسٹ وہ غلطی آپ نہیں کرو گے اور اس سے بہتر آفر بنا کر دوبارہ مارکیٹ میں اؤ گے
لیکن آپ اس انسان سے ہزار درجے بہتر ہو ہو جو صرف سوچتا رہا اس نے سٹیپ نہیں لیا ۔اسی خوف کی وجہ سے کہ پیسا ضائع ہو جائے گا ۔
بھائی کتنا ضائع ہو جائے گا
2 سے 5 ہزار یہ کوئی بڑی رقم نہیں ہے ۔
لیکن اس کے بدلے جو آپ سیکھوں گے وہ آپ کو comeback کریں گا
آپکا خوف ختم ہو جائے گا ۔
جو کہ %90 + لوگو میں ہوتا ہے ۔
اپنا مائنڈ سیٹ بدلے گے تو کام بنے گا ۔
رسک لو آگے بڑھو
کونسا سا لاکھوں کا رسک لینا ہے ۔
چند ہزار روپے ہی ہے نہ
جو بندا چند ہزار روپے کا رسک لے گیا اس کا خوف ختم ہوگیا تو وہ لاکھوں بھی لگائیں گا ایک دن اپنے بزنس میں ۔
یقین کرو یہ صرف خوف
19/03/2026
5 سال میں 1M+ کے آرڈرز ( سیل )
ایوریج پروڈکٹ پرائس 1$ سے 2$
سالانہ 2 لاکھ ڈالر کی سیل ۔۔
یہ ہے فائدہ لونگ ٹرم ویژن کا ۔۔۔
ٹوٹل پیسو انکم 🔥
19/03/2026
اکثر لوگ Social Media پر دوسروں کی کامیابیاں دیکھ کر مجھ سے کہتے ہیں:
"سب کما رہے ہیں… اور ہم ابھی تک شروع ہی نہیں کر پائے۔"
میں ان سے ہمیشہ یہی کہتا ہوں
ہر کامیابی کی کہانی اس دن شروع ہوتی ہے جب آپ کا Zero ہوتا ہے۔
سچ بتاؤں؟ اگر آج آپ Zero پر ہیں تو یہ کمزوری نہیں،
یہ سب سے طاقتور Stage ہے۔
کیونکہ یہی وہ مقام ہوتا ہے جہاں آپ کے پاس سیکھنے، بنانے
اور خود کو بہتر کرنے کی سب سے زیادہ گنجائش ہوتی ہے۔
آج کل Social Media پر ہر دوسرا شخص Screenshot دکھا کر
"راتوں رات کامیابی" کی بات کرتا ہے،
لیکن حقیقت یہ ہے کہ اصل کامیاب لوگ اپنی محنت کے مہینے دکھاتے نہیں
بس Results دکھتے ہیں۔
میں ہمیشہ یہی مانتا ہوں کہ:
✔ Copy Paste سے Content بنتا ہے، Brand نہیں۔
✔ Shortcuts سے Sales آ سکتی ہیں، اعتماد نہیں۔
✔ جلدی کامیابی مل سکتی ہے، مگر دیرپا مقام نہیں۔
اسی لیے اگر آپ واقعی آگے بڑھنا چاہتے ہیں تو جلدی کا نہیں،
صحیح طریقے کا انتخاب کریں۔
Skill بنائیں، سمجھ بڑھائیں،
اور اپنے کام میں وہ معیار لائیں جو دوسروں سے آپ کو الگ کرے۔
میری نظر میں اصل کامیابی پہلی کمائی نہیں ہوتی
اصل کامیابی وہ دن ہوتا ہے جب کوئی آپ پر اعتماد کر کے کہے:
"مجھے آپ کے کام پر یقین ہے۔"
📌 یاد رکھیں:
Zero وہ جگہ نہیں جہاں کہانی ختم ہوتی ہے،
Zero وہ جگہ ہے جہاں اصل کہانی شروع ہوتی ہے۔
💬 آپ بتائیں، آپ کے نزدیک کامیابی کی اصل تعریف کیا ہے؟
19/03/2026
Worksheet prompt
PROMPT:
Create a black-and-white printable preschool sight word worksheet.
Title:
• At the top, inside a fluffy cloud banner: “Sight Word”
Target word:
• Large bold word centered: is
Sections (top to bottom):
1. Trace the word:
• Label: Trace the word: is
• One full handwriting line with dotted lowercase “is” repeated across the line
• Use standard preschool handwriting guide lines (top, middle, bottom)
2. Read the word:
• Label: Read the word: is
• The word is printed clearly in bold for reading practice
3. Color the picture:
• Label: Color the picture: is
• Include a cute, friendly baby dinosaur on the right side
• Dinosaur should be smiling, rounded, non-scary, easy to color
Design elements:
• Add playful background doodles: stars, hearts, clouds, small sparkles
• Include a small rainbow near the top
• Keep everything black outline only, no grayscale or shading
• Clean white background
• Thick, smooth lines suitable for crayons and markers
Style:
• Preschool / kindergarten worksheet
• Cute, soft, educational coloring-book style
• High-resolution printable
• No watermarks or logos
• No color — black and white only
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
313131