Awam Raj Party

Awam Raj Party

Share

Mission: The party as a "people-powered platform" intended to empower ordinary citizens and break the monopoly of established political families and elites.

07/02/2026

بیچارے انڈینز ہماری موت کا اعلان ہی کرنے والے تھے 😂

07/02/2026

‏ماچس تو یونہی بدنام ہے زمانے میں
‏آگ تو رانا فہیم نے لگا رکھی ہے 🔥🔥

‏WE LOVE YOU RANA FAHEEM ASHRAF

‏⁦‪ ‬⁩ ⁦‪ ‬⁩

07/02/2026

جا رانا اگلے پچھلے سارے گناہ معاف تیرے جا راضی آں تیرے تے 🔥🔥🔥

19/01/2026

اقرار الحسن نے عوام سے کہاکہ وہ اپنے لیے خود آواز اٹھائیں، یہ حکمران بے حس ہوچکے ہیں

مزید پڑھیں : https://www.express.pk/story/2797057/

19/01/2026

‏جو انسان یہ نہیں جانتا کہ اسکول یا کالج کی فیس مانگنے پر غریب ماں باپ کے چہرے پر کیسے موت جیسی پریشانی چھا جاتی ہے۔۔۔ وہ کبھی اس ملک کا نظامِ تعلیم تبدیل نہیں کر سکتا۔
‏عوام کو مشکل سے نکالنے کے لیے “عوام راج” لگانا ہو گا۔
عوام راج تحریک ایک ریڑھی والے کی بیٹی کی تحریک ہے، ایک کسان کے بیٹے اور مزدور کے بچوں کی تحریک ہے، ایک سکیورٹی گارڈ اور ایک رائیڈر کی تحریک ہے۔
آپ بھی اس تحریک کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو اپنا نام، نمبر اور شہر کا نام ہمیں انباکس کریں یا تصویر میں لکھی ہوئی ویب سائٹ پر رجسٹرڈ کریں۔
www.awaamraaj.pk

19/01/2026

‏“عوام راج” کو شروع ہوئے دو دن ہوئے ہیں اور دو گھنٹے سے ہمارا نعرہ ٹوئیٹ پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہا ہے۔ مڈل کلاس نوجوان جاگ رہا ہے۔ وہ جانتا ہے کہ ایک امیرزادے کا لگایا ہو مڈل کلاس نوجوان غریبوں کی نہیں امیرزادے کی غلامی کرے گا۔ اپنی ہمت کے بل پر آگے آنا ہو گا۔

Iqrar Ul Hassan

18/01/2026

عوامی راج پاکستان کی وہ واحد سیاسی جماعت ہے جس کا مقصد غریب عوام کو اقتدار میں لانا ہے۔
Iqrar Ul Hassan

18/01/2026

اقرار الحسن

Iqrar Ul Hassan

18/01/2026

چاچو شہباز کی بھی اپنی نو رانی کے ساتھ ایک خوشگوار موڈ میں شاندار تصویر 😁

18/01/2026

‏پی ٹی آئی والے ایک ویڈیو کو یہ ثابت کرنے کیلئے وائرل کر رہے ہیں کہ عمران خان کی تصویر والا فون لے کر ایک نوجوان “عوام راج” کی پریس کانفرنس میں تھا، یہی تو ہماری کامیابی ہے کہ ن لیگ، پی پی اور پی ٹی آئی کے نوجوان بھی ہماری بات سُن رہے ہیں، اقرار الحسن
سورس: X@iqrarulhassan

18/01/2026

اقرار الحسن تمام سیاسی جماعتوں سے نالاں تھے، اسی لیے انہوں نے عوامی راج پارٹی کا افتتاح کیا
Iqrar Ul Hassan

17/01/2026

😂😂😂

Want your business to be the top-listed Gym/sports Facility in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore