Azm-e-Inqalab
Azm-e-Inqalab is a movement for real change—empowering youth, awakening minds, and raising the voice of truth.
Driven by knowledge, courage, and action, we aim to build a just, united, and progressive society.
20/04/2026
اتحادِ بین المومنین: عظیم الشان قومی اجتماع جامعۃ المنتظر لاہور🤲🇵🇰🤝🇮🇷
با شرکتِ اکابرینِ ملت:
استاد محترم سید جواد نقوی | علامہ سید ساجد علی نقوی| علامہ راجہ ناصر عباس جعفری | علامہ حافظ ریاض حسین نجفی
________________________
19/04/2026
🟨 `اتحاد بین المومنین`
🟠 جامعتہ المنتظر ، ایچ بلاک ماڈل ٹاون لاہور
تاریخ : 19-04-26
🔵 پریس ریلیز
🔸جامعتہ المنتظر میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید تعزیتی ریفرنس 22اپریل کو منعقد ہوگا
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی،علامہ ساجد علی نقوی ،علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ جواد نقوی خطاب کریں گے
لاہور( ) وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے زیر اہتمام حوزہ علمیہ جامعة المنتظر لاہورمیں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای شہید کے چہلم کے سلسلے میں 22 اپریل دوپہر 2 بجے تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگا، جس کی صدارت رئیس الوفاق آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کریں گے۔ جبکہ قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی ،مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور سینٹ میں اپوزیشن لیڈر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، تحریک بیداری امت مصطفی کے سربراہ علامہ جواد نقوی، علامہ محمد افضل حیدری، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، المصطفیٰ لائر ز فورم، امامیہ آرگنائزیشن، وفاق المدارس الشیعہ سے ملحقہ دینی تعلیمی اداروں ، علمائ، خطبا ءاو ر ذاکرین کے نمائندگان خطاب کریں گے جبکہ ایرانی قونصل جنرل مہران موحد فر اور ڈی جی خانہ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران ڈاکٹر اصغر مسعودی مہمان خصوصی کی حیثیت سے شریک ہوں گے۔ مقررین آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پرامت مسلمہ سے اظہار تعزیت اور ایرانی قوم سے اظہار یکجہتی کریں گے ۔
🔸جاری کردہ: مولانا انیس الحسنین خان ۔۔۔۔۔ سیکرٹری نشرو اشاعت ۔۔۔03017586514
مولانا لعل خان توحیدی ۔۔۔۔ ناظم دفتر ۔۔۔۔03467688785
“عورت، زندگی، آزادی” کا اصل مطلب کیا ہںے !
(ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی خواتین اور لڑکیوں کا ملک گیر بڑے پیمانے پر مظاہرہ، جو اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت میں کیا گیا)
جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں جو رہبر شہید کے حوالے سے
تعزیتی چہلم و پاک ایران یکجہتی اجتماع کا انعقاد ہوا۔
اس میں مومنین پاکستان نے ایران کی مدد کے لیے
اٹھاون(58) تولہ سونا اور 83 لاکھ روپے نقد جمع کروائے۔
اس سے پہلے بھی امداد کے لیے جامعہ عروۃ الوثقیٰ کو
مومنین نے ساڑھے تین کروڑ جمع کروائے اور
کوئی چار کروڑ کے لگ بھگ ادویات خرید کے
ایران کے لیے روانہ کی جاری ہیں۔
اقتباس خطبہ جمعہ
استاد بزرگوار آغا سید جواد نقوی
17 اپریل 2026
🟨 *وہ امام حسین سے انقلاب لیتے ہیں*
🟠 *ہم امام حسین سے حلیم لیتے ہیں*
🔸 12 اپریل 2026
🔸 پاکستان ایران اظہارِ یکجہتی
📍 حوزہ علمیہ جامعہ عروۃالوثقیٰ لاہور
اگر تو نے زندہ رکھنا ہے تو ہمیں راہ کربلا پر زندہ رکھ۔
*فرقہ باز مفتیو کان لگاکر سنو❗*
12/04/2026
آج جامعہ عروۃ الوثقیٰ میں رہبرِ معظمؒ سے اظہارِ یکجہتی اور چہلمِ شہیدِ رہبر کی پُر وقار تقریب میں
علامہ حافظ ریاض حسین نجفی صاحب
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری صاحب
اور علامہ امین شہیدی صاحب کی شرکت،
امتِ مسلمہ کے اتحاد کی ایک روشن اور تاریخی جھلک ہے؛ یہ اجتماع اس حقیقت کا اعلان کرتا ہے کہ اصل طاقت اختلاف میں نہیں بلکہ بصیرت، وحدت اور ایک مشترکہ موقف پر استقامت میں ہے۔ ♥️🇵🇰🇮🇷
استاد محترم سید جواد نقوی کا بزرگ عالم دین آیت اللہ حافظ ریاض حسین نجفی کا گرم جوشی سے استقبال
*عظیم الشان تعزیتی ؤ یکجتی اجتماع*
چہلم شہید رہبر معظم حضرت امام خامنہ ای قدس سرہ
12 اپریل 2026/ 23 شوال بروز اتوار
9 بجے صبح
بمقام: مسجد بیت العتیق جامعہ العروة الوثقی لاہور
*جامعہ العروة الوثقی لاہور*
*تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*
Click here to claim your Sponsored Listing.