Man In Blue
Hello All Brothers Latest cricket updates, breaking news & exciting highlights - all in one place. For any Collaboration/Promotion,inbox us.
سفیان مقیم کا یتیم بچوں کا سر چھپانے کے لیے بڑا اقدام
اسٹار کرکٹر سفیان مقیم اب اس بیوہ خاتون کے لیے گھر خریدیں گے جو کرائے کے مکان میں رہتی ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ رضوان بھائی کی نصیحت ہے کہ اپنے لوگوں کا خیال رکھو۔ 🎖️
سفیان مقیم کے اس جذبے کو 10 میں سے کتنے نمبر دیں گے؟
دل کو چھو لینے والی خبر، رحمان اللہ گربز کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔ اس مشکل وقت میں ہم سب ان کے ساتھ ہیں اور دعاگو ہیں کہ اللہ انہیں صبر عطا فرمائے 🤲
کیا آپ بھی ان کے لیے دعا کریں گے؟
14/04/2026
محمد نبی نے آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کی جانب سے 3 کروڑ روپے کی پیشکش کو ٹھکرا دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ جب مجھے نیلامی میں نہیں خریدا گیا تو اب میں متبادل بن کر نہیں آؤں گا۔ ایک غیرت مند پٹھان نے ثابت کیا کہ وہ پیسوں کے لیے اپنی انا پر سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
محمد نبی کے اس بہادرانہ فیصلے پر آپ کیا کہنا چاہیں گے؟
14/04/2026
پاکستانی کرکٹ میں ہائپ اور حقیقت
اگر حالیہ عرصے میں بابر اعظم سے زیادہ کسی کھلاڑی کی بات ہوئی ہے، خاص طور پر جب وہ صرف ڈومیسٹک کرکٹ کھیل رہا تھا، تو وہ صائم ایوب تھا۔ ہر طرف یہی چرچے تھے کہ یہ کھلاڑی غیر معمولی ٹیلنٹ رکھتا ہے، انٹرنیشنل کرکٹ میں آ کر تہلکہ مچا دے گا، حتیٰ کہ اسے سعید انور جیسے لیجنڈ سے بھی تشبیہ دی جانے لگی۔لیکن حقیقت اس کے برعکس نکلی۔ صائم ایوب نے صرف دو انٹرنیشنل سیریز میں کچھ حد تک پرفارم کیا، اس کے بعد تقریباً تمام بڑے ٹورنامنٹس میں بری طرح ناکام رہا، اور اب پی ایس ایل میں بھی اس کی کارکردگی خاصی مایوس کن ہے۔اصل مسئلہ یہ ہے کہ پاکستان میں کھلاڑیوں کو بہت جلد اور بے جا ہائپ دے دی جاتی ہے۔ انہیں اتنا اوپر اٹھا دیا جاتا ہے کہ وہ خود کو مکمل سمجھنے لگتے ہیں، جس کی وجہ سے ان کی بہتری کا عمل رک جاتا ہے۔ پھر اگر ایک آدھ انجری آ جائے تو کیریئر مزید متاثر ہو جاتا ہے۔ایسی مثالیں ہماری کرکٹ میں بہت ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہم کھلاڑیوں کو وقت دیں، انہیں سیکھنے اور نکھرنے کا موقع دیں، نہ کہ ہر نئے ٹیلنٹ کو چند میچز کے بعد لیجنڈ بنا کر پیش کریں۔
PSL 2026 Points Table after Peshawar Zalmi vs Multan Sultans Match 22
PSL 2026 Points Table after Peshawar Zalmi vs Multan Sultans Match 22 | PSL Point Table
Pakistan Super League Points Table
PSL 2026 Points Table
PSL 11 Points Table
PSL Points Table
PSL 2026 Latest Points Table
PSL 2026 Points Table after Match 22
Peshawar Zalmi vs Multan Sultans Points table
Pakistan Super League 2026
Peshawar Zalmi points Points Table
Multan Sultans Points Table
PSL 11 Latest Points Table
PSL 2026 New Points Table
PSL 2026 Current Points Table
PSL 2026 Points Table Update
PSL 11 Points Table update
Multan Sultans vs Peshawar Zalmi Points Table
13/04/2026
PSL updated Points table after Peshawar Zalmi beats Multan Sultans 🔥🔥🔥
13/04/2026
🚨 ZALMI - ANOTHER DAY, ANOTHER WIN 🚨
The only unbeaten team so far in PSL 11 💛🔥
13/04/2026
Janbhuj kr ungli krta hai phr jwb ata hai to ronay lag jata hai 🤣🤣🤣
PESHAWAR ZALMI VS MULTAN SULTANS MATCH TODAY • TOP 2 TEAMS OF PSLXI • PZ vs MS Match 22 Of HBL PSL11 2026 • Schedule & Time Table
Peshawar Zalmi vs Multan Sultans match 22 of HBL PSLXI today
13/04/2026
🚨پہنچ گیا پشاور کا شہزادہ🚨 واہ جی واہ جیمز وینس پی ایس ایل 2026 کے لیے پشاور زلمی میں شامل ہونے کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں اور وہ آج کے میچ کے لیے دستیاب ہونگے🤷♂️❤🔥
انگلش کرکٹر جیمز وینس پشاور زلمی کی نمائندگی کے لیے انگلینڈ سے روانہ ہو چکے ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر زلمی کے مداحوں کے لیے ایک خاص اسٹوری شیئر کی ہے جس سے ان کی جوش و خروش کا اندازہ ہوتا ہے۔ وینس کی موجودگی زلمی کے لیے پلے آف کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔ ⚡
کیا جیمز وینس زلمی کے سب سے بہترین غیر ملکی کھلاڑی ثابت ہوں گے؟
Click here to claim your Sponsored Listing.