Saim Collection
We manufacture premium perfumes, cosmetics, and personal care products. We also supply high-quality chemicals and raw materials.
Your brand, our expertise — delivering quality, innovation, and trust
15/04/2026
پاکستانی صارفین کے لیے چائنا کی کمپنی شینگ پونگ چِن کا تیار کردہ نیا کلاک
خریدنے کے لیے کمنٹ کریں
Like ,share and follow for smile 😊
14/04/2026
یہ لکھائی کم پڑھے لکھے لوگوں کو سمجھ نہیں آسکتی ۔
چیلنج ہے
13/04/2026
مشن: خوشبوئے شاہی – ہمیں ماہر کھلاڑیوں کی ضرورت ہے!👑🚢
"آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) سے پرفیومز کا ایک بڑا کارگو گزارنے اور اسے مارکیٹ میں 'کنگ' بنانے کے لیے ہمیں پاکستان بھر سے ایک ایسی ٹیم درکار ہے جو ناممکن کو ممکن بنانا جانتی ہو۔"
وہ افراد جن میں 'جے ڈی وینس' جیسی حاضر جوابی، 'ببلو' جیسی خود اعتمادی،ڈونلڈ ٹرمپ جیسی پھرکی لینے ،ایلون مسک جیسی مریخ پر کمند پھینکنے اور مارکیٹ کی نبض پہچاننے کی غیر معمولی صلاحیت ہو۔ اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کی باتوں میں وہ تاثیر ہے جو کسی کو بھی اپنا گرویدہ بنا لے، تو یہ مشن آپ کے لیے ہے۔
مشن کی تفصیل
پروڈکٹ کی تفصیل پہلے کمنٹ میں
ٹارگٹ: پاکستان کی سب سے بڑی مارکیٹس کو آن لائن اور شاپ ٹو شاپ فتح کرنا۔
قابلیت: سیلز کا جنون اور لوگوں کے دلوں میں اترنے کا فن۔یعنی موت سے ٹکرا جانے کا حوصلہ
اگر آپ اس 'گرینڈ سیلز فورس' کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو واٹس ایپ پر اپنا تعارف بھیجیں۔
🛑یاد رہے یہ مذاق نہیں ہمیں واقعی پاکستان کے تمام شہروں سے سیلز کا تجربہ رکھنے والے لوگوں کی ضرورت ہے
13/04/2026
ماضی کی یادوں اور مستقبل کے خوابوں کا مسحور کن سفر
Royal Essence
, , , , ,
12/04/2026
Available at your door step in very cheap price
**
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے ۔کیا خیال ہے☺️
20/03/2026
08/03/2026
Elevate your persona with
Saim collection/"Bleu de Chanel impression .High end luxury
ایک ایسی خوشبو جو آپ کی شخصیت کو چار چاند لگا دے۔ اس کی گہرائی اور تازگی آپ کو ہر لمحہ پر اعتماد اور دلکش محسوس کرائے گی۔
"انداز اور نفاست کا بہترین امتزاج! Blue de Chanel کے ساتھ اپنے ہر دن کو خاص بنائیں۔
#خوشبو #پرفیوم #چینل #لگژری #انداز #بیوٹی
08/03/2026
اعلیٰ درجے کی لگژری خوشبوئیں جو آپ کی
منفرد شخصیت کو بادشاہانہ شان دیں! 🌟💎 Saim Collection کے پریمیم پرفیوم، انتہائی بہترین اجزاء سے تیار، جو آپ کی روزمرہ لائف کو تازگی اور اعتماد کی نئی بلندیوں پر لے جائیں گے۔ آپ کے نفیس لباس کے ساتھ مل کر یہ پرفیوم آپ کو ہر محفل کا مرکز بنا دیں گے – دیرپا، منفرد high end luxury! کیا صائم کولیکشن کے پرفیوم آپ کی شاہانہ منفرد collection کا اگلا سٹار بننے کو تیار ہیں ؟ کمنٹ میں بتائیں: آپ کی پسندیدہ لگژری خوشبو کیا ہے اور کیوں؟ آرڈر کریں اور luxury perfume کا مزہ لیں! ✨👑
Look closely at the bullet... Real or Fake? 🕵️♂️👇
ہر کسی کی اپنی ایک الگ پہچان ہوتی ہے، بالکل اس خوشبو کی طرح جو آپ کی شخصیت بیان کرے۔ 💥
Found the perfume that describes me—bold, sharp, and impactful! 🎯
The king Maker👑
The Choice of the Ultimate King. 👑
If you are looking for the Ranking of the Kings, start with what they wear. Saim Collection isn't just a scent; it's a statement.
Are you a King?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
54100
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 18:00 |
| Tuesday | 09:00 - 18:00 |
| Wednesday | 09:00 - 18:00 |
| Thursday | 09:00 - 18:00 |
| Friday | 09:00 - 18:00 |
| Saturday | 09:00 - 18:00 |