Tayyab,s Tech Timeline
Your daily dose of technology and innovation. Explore the world of tech with me! 🌐💻, 📱, 🚀,
Google pixel
Original quality
Available
﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ﴾🤎
16/04/2026
Met with Tech
05/03/2026
Just 2300 Rs
05/03/2026
🥰
05/03/2026
عرب ممالک اپنی بلند و بالا عمارتوں اور معاشی ترقی کی وجہ سے دنیا بھر میں پہچانے جاتے ہیں، جیسے دبئی کا برج خلیفہ۔ لیکن حالیہ عالمی حالات اور جنگی صورتحال نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ صرف عمارتیں اور پیسہ کسی ملک کے تحفظ کی ضمانت نہیں دے سکتے۔
دوسری طرف پاکستان ہے، جس کی عوام نے مشکل حالات اور معاشی تنگی کے باوجود اپنے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔ ہمارے غوری میزائل اور ایٹمی قوت وہ ڈھال ہیں جس کی وجہ سے آج کوئی دشمن ہماری طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کرتا۔ دنیا نے دیکھا کہ حالیہ جنگ میں ہماری بہادر افواج اور ایئر فورس نے کس طرح دشمن کو دھول چٹائی اور ثابت کیا کہ ہم دنیا کی طاقتور ترین افواج میں سے ایک ہیں۔
یاد رکھیں! محل اور مال و دولت سکون تو دے سکتے ہیں، مگر آزادی اور خود مختاری صرف ایک مضبوط دفاعی نظام اور غیور فوج ہی فراہم کر سکتی ہے۔
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد! 🇵🇰🚀دعائےِ نصرت
"اے اللہ! ہماری پاک فوج کو قبلہ اول، مسجدِ اقصیٰ کی حفاظت اور اس کی آزادی کے لیے چُن لے اور ہماری عسکری قوت کو ظالم اسرائیل کے لیے ایک ایسا ڈراؤنا خواب بنا دے جس سے ان کی نیندیں حرام ہو جائیں۔ یا رب العالمین! ہمیں وہ دن دکھا جب دنیا کی یہ عظیم مسلم فوج مظلوم فلسطینیوں کی ڈھال بنے اور حق کا بول بالا ہو۔ آمین یا رب العالمین!"
01/02/2026
😍
20/01/2026
Mobile accessories shop
Visting Card check it and share your rate from 10
The Future is Here! 🏎️Pesh hai nayi 2026 Honda Civic! Iska sleek design aur next-level features dekh kar aap hairan reh jayenge. Kya aap is ride ke liye tayyar hain?
Niche comments mein batayein ke aapko iska naya look kaisa laga! 👇
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| 09:00 - 17:00 |