Help The Helpless

Help The Helpless

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Help The Helpless, Non-Governmental Organization (NGO), 4 lak Road chowk chuburgi, Lahore.

Photos from Help The Helpless's post 30/08/2016

تھرپارکر کی زراعت اور شادابی کے لیے ایگرو فارمنگ سولر سسٹم سے کھیتوں کو سیراب کیا جا رہا ہے
اللہ تعالٰی اس خطہ کو دین سے بھی آباد فرما دے

Photos from Help The Helpless's post 25/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے ریسکیو پروگرام کے تحت سیلاب زدگان کے لئے خدمات اور فرسٹ ایڈ کی تربیت کے پروگرامز جاری ہیں

Photos from Help The Helpless's post 25/08/2016

فلڈ ڈرل ورکشاپ اور ریسکیو ٹریننگ فلاح انسانیت فاوءنڈیشن منڈی بہاؤالدین و جہلم

Photos from Help The Helpless's post 25/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کی ریسکیو ٹیم

سیلاب کی صورتحال میں ممکنہ اقدامات اور تدابیر پر مشتمل فلڈ ڈرل ریسکیو ایکسرسائز حافظ آباد میں کروا رہی ہے
متاثرین کو پانی میں سے نکالنا
زخمیوں کی منتقلی
کشتیوں کا استعمال
عارضی کشتیاں بنانا
عارضی خیمہ بستی
کھانا میڈیکل کیمپ
فیلڈ سکول مدارس اور مساجد کا ماڈل
ان حالات میں بیماریوں اور وباوں سے بچنے کی تدابیر

Timeline photos 25/08/2016

DONATE QURBANI TO FIF

Timeline photos 25/08/2016

قربانی عطیہ کیجئے

Photos from Help The Helpless's post 22/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے تھرپارکر مرکز میں یومیہ دسترخوان پر مفت کھانا میسر آتا ہے

Photos from Help The Helpless's post 22/08/2016

فلاح انسانیت فاوءنڈیشن ٹوبہ ٹیک سنگھ کے میڈیکل سنٹرز اور ڈسپنسریاں ھزاروں مریضوں کو علاج معالجہ کی سہولیات مہیا کر رہی ہیں

Photos from Help The Helpless's post 22/08/2016

ملتان میڈیکل مشن کے زیر انتظام ہسپتال کے دورے کے موقع پر صدر مسلم میڈیکل مشن پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال سیکرٹری جنرل پروفیسر ڈاکٹر منصور علی خان ڈاکٹر ناصر ھمدانی پروفیسر ڈاکٹر خالد قریشی علاج معالجہ کے معیار کا جائزہ لے رہے ہیں اور آئندہ کا لائحہ عمل طے کیا گیا ہے
اللہ تعالٰی مدد کرے اور توفیق عطا فرمائے آمین

Photos from Help The Helpless's post 22/08/2016

آزادی کشمیر کانفرنس قصور میں شرکاء کی خدمت کے لیے فلاح انسانیت فاوءنڈیشن کے رضا کاروں نے میڈیکل کیمپ منعقد کیا ہوا ہے

Photos from Help The Helpless's post 22/08/2016

20-8-2016
فلاح انسانیت فاوءنڈیشن اسلام آباد کے مخیر حضرات نے تھرپارکر میں واٹر پروجیکٹ مکمل کروائے ہیں
اللہ تعالٰی اجر عظیم سے نواز دے آمین

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Address

4 Lak Road Chowk Chuburgi
Lahore
5400