Free Gaza

Free Gaza

Share

"Stay Consistent. Stay Focused. Change Your Life 🚀

14/04/2026

"چھ سال… اور بدلے میں صرف تنہائی ملی 😔"

#



رشتہ
تنہائی
دل_کی_بات
عورت_کی_کہانی
RealStory
SadStory
Emotional
ToxicRelationship
MarriageStory
Heartbroken
LifeStory
TrueStory

15/03/2026

اچھا تو اج پھر تقریبا رات دو بجے میری انکھ کھلی میرا شوہر میرے ساتھ ہی بے سد لیٹا ہوا تھا میں اہستہ سے کھسکتی ہوئی اس کے پاس لیٹ گئی اور ہولے ہولے سے اس کے چہرے کے نقوش کو چھونے لگی اج تقریبا دسواں دن تھا ہم قریب نہیں ائے تھے لیکن ہمیشہ کی طرح اسے کوئی پرواہ نہیں تھی اور میرے اندر ہمیشہ کی طرح کچھ ٹوٹ گیا تھا عورت ہونے کے ناطے میرے لیے یہ مرحلہ بہت مشکل تھا کہ میں خود سے شروعات کروں لیکن میں کرتی ائی تھی خود سے شروعات اکثر اس کی جھنجھلاہٹ بری باتیں بھی سنتی کہ تمہیں تو ہر وقت اگ ہی لگی رہتی ہے تم ایسی ہو ویسی ہو اس کے مطابق وہ مجھ سے مہینہ دو مہینہ بھی دور رہے تو مجھے فرق نہیں پڑنا چاہیے تھا وہ کہتا کہ اب وقت گزر چکا ہے اب ہمارے بچے پیدا ہو گئے ہیں اسی لیے دل بھی نہیں کرتا حیرت ہوتی ہے مجھے نہ اس کی اتنی عمر زیادہ ہے اور نہ میری اخر ایک 24 سال کی لڑکی خود کو بوڑھا کیسے تصور کر سکتی ہے مجھے پھر اپنی ضرورت کچھ زیادہ ہی بےہودہ لگنے لگی مجھے لگا کہ شاید میں ہی ایسی ہوں ایسا نہیں ہونا چاہیے لیکن کیا واقعی ہر مرد ایسا ہوتا ہے اکثر میرے ذہن میں سو جاتے لیکن نہیں اپنی بہن کی باتیں سنتی ہے اپنی جٹھانیوں دہرانیوں کی باتیں سنتی تو مجھے احساس ہوتا نہیں ان کے شوہر ان کے بغیر رہ نہیں سکتے مجھ میں ایسی کوئی کمی بھی نہیں کہ جس کی وجہ سے وہ مجھ سے دور بھاگتا ہے یہ بات علیحدہ ہے کہ اسے میں نے چیٹ کرتے ہوئے بہت بار پکڑا نہ جانے اسے باہر کی عورتوں میں ایسا کیا نظر اتا تھا جو مجھ میں اج تک نظر نہیں ایا اکثر فیس بک پر میں یہ پوسٹیں دیکھتی ہوں نا کہ دوسری شادی کرنی بہت ضروری ہو چکی ہے ہم مردوں کو دوسری شادی کی بہت ضرورت ہے زینہ عام ہو چکا ہے وغیرہ وغیرہ تم مجھے بہت غصہ اتا ہے اکثر اپ لوگوں نے دیکھا ہوگا کہ نیچے کمنٹ میں کچھ لڑکیاں ا کے کہتی ہیں کہ پہلی کے تو حقوق پورے کر لو تو درد سے وہاں کچھ ادمی ا کر کہتی ہیں کہ پہلی کو جتنا مرضی دے لو وہ تو خوش ہو ہی نہیں سکتی ارے بے وقوف انسانوں عورت کو صرف پیسہ خرچہ ہی نہیں چاہیے ہوتا اسے پیار جذبات جذباتی سہارے کے ساتھ ساتھ ایک جسمانی سہارا بھی چاہیے ہوتا ہے تم تو دوسری تیسری کر کے اپنی ضرورت پوری کر لو گے پہلی کو بلا دو گے اچھا تو وہ کیا کرے گی پھر کہتے ہو کہ اج کی عورت بے وفا نکل ائی ہے اور مردوں کے ساتھ چکر چلاتی پھرتی ہے تو کیا کرے عورت بتاؤ مجھے کہاں جائے وہ جس کا مرد اپنی عورت کو 15 15 20 20 دن نہ پوچھے وہ کہاں جائے وہ جو گھر کے کاموں میں سارا دن تھکی ہاری تمہارے لیے پھر بھی سجتی سنورتی ہے نہاتی ہے کہ تمہیں کہیں بدبو نہ ائے خود کو پاک صاف رکھتی ہے کہ تم کہیں اس سے اکتا نہ جاؤ اور تم ایک نظر بھر کر بھی اس کی طرف نہ دیکھ لو کیسے مرد ہو تم مجھے نہیں پتہ کہ اور کیسے ہوں گے اور کیا نہیں لیکن جو میرے پلے پڑا ہے نا اس کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ دنیا کا ہر مرد ہی ایسا ہے اور جب میری نظر سے پھر ایسی پوسٹیں گزرتی ہیں نا دوسری شادی والی تو میرا خون کھول اٹھتا ہے ۔۔۔
میری ایک بات کا جواب ضرور دے دینا
جن کے مرد اپنی بیوی کی جسمانی ضرورت نہ پوری کر سکتی ہوں اور بار بار باہر منہ مارے وہ عورتیں بلا کیا کریں اخر کب تک اپنا گھر بسانے کے لیے اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے ایسے انسان کے ساتھ گزارا کرے اخر کب تک؟

05/03/2026

کل کسی خاتون کی پوسٹ نظر سے گزری
جس میں لکھا تھا کہ پاکستان کی خواتین اپنے شوہروں کی دوسری شادیوں پہ فضول میں واویلا مچاتی ہیں جبکہ شریعت نے اس کی اجازت دی ہے
اور دوسری بات یہ لکھی تھی کہ عرب ممالک میں خواتین کچھ نہیں کہتیں اپنے شوہروں کو چاہے وہ چار شادیاں کریں ، وہ رہتی بھی بڑے پیار سے ہیں اور ایک دوسرے کے بچوں سے بھی بڑا پیار کرتی ہیں ، یعنی ان کو کوئی تکلیف نہیں بس پاکستانی خواتین ہی مری جا رہی ہوتی ہیں ایک نکاح کے پیچھے 😡
پہلے سوچا وہاں کمنٹ کروں لیکن مجھے عادت نہیں کسی اجنبی کی پوسٹ پہ اختلافی کمنٹس کی اس لئیے پوسٹ کر رہی ہوں اپنی وال پہ
۔۔۔
سب سے پہلی بات تو یہ کہ شریعت صرف چار شادیوں کی اجازت نہیں دیتی بلکہ برابری کا سلوک کرنے کا پابند بھی کرتی ہے مرد کو
پاکستان کے جو حالات ہیں ایک گھر چلتا نہیں آجکل مرد سے اور ان حالات میں دوسری شادی کرے گا ایک سے اچھا سلوک کرے دوسری سے برا ایک کو خرچ دے گا دوسری کو کم تو عورت جھگڑے مرے نہ تو کیا کرے ؟
دوسری اور اہم بات ، عورت چاہے پاکستان کی ہو یا عرب ممالک کی فطرتا سب ایک جیسی ہی ہوتی ہیں اندر سے
یہ بات غلط ہے کہ عرب میں عورت سوکنوں سے یا ان کے بچوں سے خوش ہوتی ہیں
میں پندرہ سال عرب خواتین کے ساتھ گزار کے آئی ہوں
کئی خواتین نے طلاقیں لیں کہ ہمارا شوہر دوسری شادی کر رہا
کئی دوسری عورت نے اس لئیے طلاق لی کہ شوہر کی توجہ پہلی کی طرف ہے جبکہ پیسہ اتنا تھا کہ ہر دو مہینے بعد یورپ کے ٹرپ جاتے تھے ان فیملیز کے
ایک عرب عورت دو تین سال پہلے تک مجھ سے وظیفے مانگتی رہی کہ کوئی وظیفہ بتاؤ کوئی دعا بتاؤ میرا شوہر دوسری شادی نہ کرے
اور رہی بات سانجھے بچوں کی تو یہ بھی اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے میں نے
ایک عرب فیملی سے بہت اچھے تعلقات تھے انکی چار بیٹیاں تھیں ایک بیٹی ہاسٹل میں رہتی بہت کم دیکھا بس شادی یا پارٹیز پہ
لیکن جب دیکھا بجھی سی رہتی اور دوسری بہنوں اور ماں کا سلوک بھی نہیں ٹھیک ھوتا جیسے اجنبی ہو حالانکہ وہ بہت سلجھی بچی تھی ، بہت سالوں بعد پتا چلا کہ اس بچی کی والدہ کی ڈیتھ ہو گئی تھی تو دوسری شادی کی تھی اسکے والد نے
تو یہ حالات ہر جگہ سیم ہی ہوتے ہیں
دولت اور پیسہ سب کچھ نہیں ھوتا جیسا کہ کہا جاتا ہے عرب میں بہت پیسہ ہے اس لئیے ان کی خواتین خوشی سے اجازت دیتی ہیں
ایسی کوئی حقیقت نہیں ہے
عورت غلام ہو یا ملکہ
عورت غریب ہو یا امیر
عورت ملازمہ ہو یا مالکن
عورت پاکستانی ہو یا عرب
فطرت ایک ہی ہے
شراکت خوشی سے برداشت نہیں کرتی
اس لئیے اپنے ہی ملک کی عورت پہ انگلی اٹھانے سے پہلے سو بار سوچا کریں 🤦‍♀️
✍🏻

12/10/2025

آج کے دور میں عورت صرف ایک فتنہ بن کر رہ گئی ہے۔ جو چند عورتیں اچھی ہیں، انہیں ایک طرف رکھ کر دیکھو تو تمہیں زیادہ تر عورتیں بےحیائی پھیلانے والی دکھائی دیں گی۔
میں کل بازار گئی تھی، وہاں بمشکل چند عورتیں ہی تھیں جنہوں نے ڈھنگ کا لباس پہنا ہو۔ باقی تو برقعوں میں بھی بے لباس نظر آ رہی تھیں۔ اس سے بہتر تھا کہ وہ برقع پہنتی ہی نہ۔
اسٹائلش ماسک، آنکھوں میں بھر بھر کے کاجل — اتنی فتنے بھری حالت کہ عورت کو دیکھ کر عورت بھی نظر نہ ہٹا سکے۔
پھر مرد کیا کرے، جو پہلے ہی بھوکے کتّے کی طرح چاروں طرف نظریں گھما رہا ہے۔
میری بات بہت سوں کو بری لگے گی، لیکن مجھے رتی برابر پرواہ نہیں۔ میں نے وہی کہا جو میں نے دیکھا اور محسوس کیا۔
کیونکہ اقصیٰ کھری ہے — حق اور سچ کے ساتھ ✊






#عزت

TikTok · Free Gaza ✊ 22/09/2025

Ya Allahh

TikTok · Free Gaza ✊ Check out Free Gaza ✊’s video.

01/09/2025

Alvida ravii 👋😢🫵

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Lahore