Health With Yogi Riaz
Get ready for real talk.
15/04/2026
أئیں ملکر بنائیں ۔۔۔صحت مند پاکستان
06/04/2026
https://youtu.be/zX4WPRpOQh8?si=itAVdc0x7sjLiQgd
Can Diseases Be Treated Without Medicine? | Dr. Mahnoor | Mian Zafar | Yoga vs Physiotherapy Can Diseases Be Treated Without Medicine? | Dr. Mahnoor | Mian Zafar | Yoga vs PhysiotherapyAre diseases treatable without medicine? In this informative vide...
پاکستان یوگا کونسل سکول آف یوگا اور پروفیسر عماد الدین کا 500گھنٹہ یوگا کورس کی پروقار تقریب مقامی ہوٹل میں رکھی گئی جس میں پیٹرن انچیف یوگی ریاض کھوکھر اور عماد الدین صاحب کو اس عظیم کامیابی پر مبارک باد پیش کی گئی تقریب سے چیرمین طارق محمود گریوال صدر فاروق فیاض جنرل سیکرٹری بشیر خان نائب صدر خالد سلیم رانا نے خطاب کیا میزبانی پروفیسر عمادالدین اور وینس کلب کی ٹیم نے کی
27/02/2026
کراچی والو ں میں آرہا ہوں
کچھ خوبصورت یادیں GCU سے جڑی
بڑھتی عمر کے ساتھ گھٹنوں کے مسائل کا حل
پاکستان یوگا کونسل کے زیراہتمام شالیمار باغ میں یونیک لیڈیز یوگا کلب کا افتتاح بدست طارق محمود گریوال صاحب یوگی روبینہ ریاض شاہد ریاض سارہ سعید اور نگینہ طارق صاحبہ یہ کلب باغ کے اندر بنایا گیاہے کلب کی یوگا ٹیچر یوگی فرزانہ صاحبہ اور انتظامیہُ کو مبارک باد
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Address
Lahore
5400