Awaz-e-Taleem Digital
The Light of Knowledge, Echoed Through Voice
22/04/2025
جامعہ پنجاب پر پہرا دینے والے پولیس اہلکار خود آئس سپلائی کرنے میں ملوث نکلے
ٹیم سرعام نے پولیس اہلکار کو یونیورسٹی میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔
22/04/2025
پنجاب یونیورسٹی میں آئس فراہم کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔آج صحافی اور سرعام کے میزبان اقرار الحسن نے یونیورسٹی کے باہر شو ریکارڈ کیا جہاں انہوں نے پولیس اہلکاروں کی ریکارڈنگ کی جو یونیورسٹی میں آئس سپلائی کر رہے تھے۔ اقبال ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملوث پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔
Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
1-A Zildar Park Ichra
Lahore
05308
Lahore
05308