Al-Hadeed Real Estate
The best investment advisor of DHA Lahore Multan Quetta Gujranwala Residential & Commercials. Residential Plots / House
Commercial Plots & buildings.
21/06/2026
پاکستان میں رئیل اسٹیٹ کے شعبے میں گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ اور فائل سسٹم کے حوالے سے کئی طرح کی غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں۔
ہم نے واضح کیا ہے کہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ صرف رجسٹری شدہ پلاٹس پر لاگو ہوتا ہے، نہ کہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی فائلوں پر۔ اس کے علاوہ، فائل سسٹم کے خاتمے سے متعلق باتیں صرف غیر قانونی یا غیر منظور شدہ فائلوں کے لیے ہیں، جبکہ ماسٹر پلان سے منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی فائلیں مکمل طور پر محفوظ ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے مکمل بلاگ ضرور پڑھیں۔"
20/06/2026
ڈی ایچ اے لاہور مارکیٹ اپڈیٹ
سرگرمی خود بولتی ہے... DHA لاہور ٹرانزیکشنز، ٹرانسفرز اور پراپرٹی ڈیلنگ کا ایک مصروف دن
پراپرٹی ٹیکس میں تازہ ترین کٹوتی اور بجٹ ریلیف کے ساتھ، مارکیٹ کو قریب سے دیکھا جا رہا ہے۔ سمارٹ سرمایہ کار ہمیشہ آگے رہتے ہیں - مواقع، رجحانات اور رئیل اسٹیٹ کی نقل و حرکت کو سمجھنا۔
ڈی ایچ اے لاہور | تصدیق شدہ ڈیلز | اسمارٹ انویسٹمنٹ مارکیٹ تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے... اپ ڈیٹ رہیں، منافع بخش رہیں۔
سنجیدہ خریداروں اور سرمایہ کاروں کے لیے - رئیل اسٹیٹ کے قابل اعتماد پیشہ ور افراد سے جڑیں
For sale/ Purchase in Lahore #𝘿𝙝𝙖𝙌𝙪𝙚𝙩𝙩𝙖
03044323591
0335 3362920
20/06/2026
The National Assembly’s Standing Committee on Finance and Revenue on Thursday approved a proposal to impose capital gains tax on the sale of inherited properties…
✋✋
19/06/2026
آج ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی منتخب باڈی اور مارکیٹ کے نامور ریئلٹرز کی ایڈمنسٹریٹر ڈی ایچ اے لاہور بریگیڈیئر کاشف صاحب اور ڈائریکٹر ٹرانسفر کرنل عامر صاحب کے ساتھ ایک نہایت اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔
میٹنگ میں ٹرانسفر کے عمل کو مزید مؤثر اور سہل بنانے، ٹرانسفر پروسیجر کے دوران پیش آنے والے مسائل اور ممبران کو درپیش مشکلات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈی ایچ اے انتظامیہ نے تمام مسائل کو غور سے سنا اور ان کے حل کے لیے اہم فیصلے کیے۔
اہم نکات:
✅ ویریفکیشن کے لیے مقررہ وقت کو کم کرتے ہوئے 96 گھنٹوں سے 72 گھنٹوں تک محدود کر دیا گیا ہے۔
✅ این ڈی سی (NDC) کے اجراء کی مدت 10 ورکنگ ڈیز مقرر کر دی گئی ہے۔
✅ تمام زیر التواء ویریفکیشنز کو پیر (Monday) تک کلیئر کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
✅ آئندہ موصول ہونے والی تمام ویریفکیشنز اور این ڈی سی درخواستوں کو مقررہ ٹائم لائن کے اندر مکمل کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے۔
اگر کسی ممبر یا ریئلٹر کو ٹرانسفر، ویریفکیشن یا مقررہ ٹائم لائن کے حوالے سے کسی قسم کا مسئلہ درپیش ہو تو وہ ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن کی منتخب باڈی سے رابطہ کر سکتا ہے تاکہ معاملہ متعلقہ حکام تک پہنچایا جا سکے۔
فیز 10 کے حوالے سے بھی تفصیلی بریفنگ دی گئی، اور یہ عندیہ دیا گیا کہ آئندہ ایک سے دو ماہ کے دوران ایک اہم اور مثبت پیش رفت متوقع ہے، جس کے نتیجے میں فیز 10 کی فائلوں اور مجموعی مارکیٹ میں مزید بہتری دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
الحمدللہ فیز 6، 7، 8، 9 اور مجموعی طور پر ڈی ایچ اے لاہور کی پراپرٹی مارکیٹ مستحکم اور بہتر سمت میں گامزن ہے۔ موجودہ اعداد و شمار کے مطابق ماہانہ ٹرانسفرز کی تعداد 2,000 سے تجاوز کر چکی ہے، جو مارکیٹ میں کاروباری سرگرمیوں اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کا واضح ثبوت ہے۔
ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں مارکیٹ میں مزید بہتری، استحکام اور کاروباری مواقع پیدا ہوں گے۔
03044323591
0335 3362920
19/06/2026
ڈ ایچ اے لاہور بجٹ میں مجوزہ ٹیکس ریلیف کے اعلان کے بعد daily transfers کی تعداد 159 تک پہنچ گئی
ٹرینڈز كو دیکھتے ہوئے ٹرنسفرز کی تعداد میں تیزی اور مزید اضافہ متوقع
Files cleared for transferred as of 15-06-2026
ڈ ایچ اے لاہور کوئیٹہ اور ملتان رہائشی اور کمرشل فائلز اور پلاٹس کی خرید وفروخت کے لیے رابطہ کریں
03044323591
0335 3362920
19/06/2026
ڈیفنس لاہور کے فیز 10 کی ایفی ڈیوٹ اور ایلوکیشن فائلز کے ڈیلی ریٹس اپڈیٹ اور خریدنے کیلئے رابطہ کریں سپشلسٹ اور رجسٹرڈ ڈیلر
03044323591
0335 3362920
18/06/2026
5 مرلہ کا کارنر کم بجٹ پلاٹ چاہیے DHA 9 Prism کے K,R-Block میں- ڈرین سے دور - شکریہ
☎️ 03044323591
0335 3362920
18/06/2026
لیکن کچھ جاہل یہ حق کھا جاتے ہیں
سب لوگوں سے گزارش ہے کہ وراثت کی تقسیم میں کسی بھی fareeq کی حق تلفی نہ کریں شکریہ
ڈ ایچ اے فیز 9 Prism کنال پلاٹ بہترین location پر
03044323591
0335 3362920
18/06/2026
📢 بجٹ 2026-27: رئیل اسٹیٹ سیکٹر کے لیے اہم اعلانات 🏡
وفاقی بجٹ 2026-27 میں جائیداد کی خرید و فروخت پر عائد مختلف ٹیکسز میں کمی کا اعلان کیا گیا ہے، جس سے رئیل اسٹیٹ مارکیٹ میں مثبت سرگرمیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔
✅ فائلر کے لیے جائیداد کی خریداری پر ٹیکس 2.5% سے کم کر کے 1.25% کر دیا گیا۔
✅ جائیداد کی منتقلی پر عائد ودہولڈنگ ٹیکس میں کمی کا اعلان۔
✅ فائلر کی جائیداد کی فروخت پر ٹیکس 5.5% سے کم کر کے 2.75% کر دیا گیا۔
📈 ماہرین کے مطابق ان اقدامات سے پراپرٹی سیکٹر میں سرمایہ کاری بڑھے گی، لین دین میں آسانی آئے گی اور مارکیٹ میں اعتماد بحال ہوگا۔
Sale/ purchase in DHA Lahore Multan Quetta
Verified Buyers / Sellers. Real-Time Evaluation.
03044323591
0335 3362920
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
54000