Lahore In Action

Lahore In Action

Share

Lahore in Action – Showcasing the vibrant spirit of Lahore!

From community events to social initiatives, we highlight the city's dynamic activities, passionate individuals, and inspiring stories.Stay updated, stay connected!

06/04/2026

سندھ کے وڈیروں اور ان کے آقاؤں، پیپلز پارٹی کا خوف 🙌
پاکستان کے مظلوموں کی آواز حافظ نعیم الرحمٰن ❣️

05/04/2026

The voice of voiceless.!⚖️
Hafiz Naeem.!🖤

Photos from Lahore In Action's post 05/04/2026

خالی ٹینکی مارچ 🔥🚨

جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام شادباغ ٹوکے والا چوک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف "خالی ٹینکی مارچ" ۔ صدر جے آئی یوتھ لاہور جبران بٹ نے نوجوانوں سے خطاب کیا ۔

Photos from Lahore In Action's post 05/04/2026

مہنگا پیٹرول نامنظور نامنظور
جماعت اسلامی یوتھ کے زیر اہتمام شادباغ ٹوکے والا چوک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف "خالی ٹینکی مارچ" ۔

04/04/2026

شکریہ جماعت اسلامی ایک دن کے احتجاج سے کم از کم 80 روپے فی لیٹر تو کم کروا دیۓ۔!

Photos from Lahore In Action's post 04/04/2026

لاہور 🚨🚨
جماعت اسلامی کا مال روڈ بڑا احتجاج! 🔥
پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف جماعت اسلامی لاہور کے زیر اہتمام مال روڈ پر احتجاجی مظاہرہ زیر قیادت امیرجماعت اسلامی لاہور ضیاءالدین انصاری

03/04/2026

Pmln 🚫

02/04/2026

🚨🚨پٹرول بم عوام پر گرانے کے بجائے IPP'S کو لگام دو۔۔۔!!! 🚨
حافظ نعیم نے حکومت کو وارننگ دے دی۔۔!!!

06/03/2026

لاہور پولیس ۔۔۔ اسرائیلی فوج کو پیچھے چھوڑ گئی

اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والی ایرانی سکول کی بچیوں سے منسوب افطار ڈنر پر غاصب لاہور پولیس کا دھاوا

پولیس نے فسطائیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے روزے کی حالت میں 5 مزید طلبہ کو گرفتار کرلیا اور معتدد طلبہ زخمی ۔ اور افطاری کا سامان قبضے میں لے لیا

لاہور پولیس جامعہ پنجاب کو تعلیمی ادارے کی بجائے میدان جنگ بنانا چاہتی ہے۔

06/03/2026

الحمد اللہ! 🙌🔥
لاہور کے شیر جوان پولیس کی شدید فسطائیت کے بعد آج رہا ہوگئے۔

پنجاب یونیورسٹی اور لاہور کے طلبہ پر پولیس نے اسلامی جمیعت طلبہ کے زیر اہتمام ایک پاکیزہ افطار جو کہ امریکہ اور اس را ئیل کے ہاتھوں شہید ہو جانے والے 150 ایرانی بچوں کے نام سے منسوب تھا، کروانے کی وجہ سے اپنی تمام حدود کو پار کرتے ہوئے، افطار کرتے ہوئے طلبہ پر بد ترین لاٹھی چارج کیا اور پھر گرفتار بھی کرلیا تھا۔
تھانے میں ڈیڑھ گھنٹہ معصوم طلبہ پر تشدد کیا۔

06/03/2026

لاہور پولیس کی فسطائیت 💔
امریکہ اور اس را ئیل کے ہاتھوں شہید ہونے والی ایرانی سکول کی بچوں کے نام سے منسوب افطار پر غاصبانہ حملہ

05/03/2026

تعلیمی اداروں میں افطاریاں کروانا جرم بن گیا۔
جامعہ پنجاب اور لاہور کے کارکنان پہ پولیس کا لاٹھی چارج اور گرفتاری کھلی بدمعاشی ہے۔۔۔
بدترین نتائج بھگتنا پڑیں گے!
(ناظمِ لاہور)

Want your business to be the top-listed Media Company in Lahore?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Lahore