Muhammad Matin Rasool
Our vision is youth employment and providing the best quality and services to customer.
28/09/2017
02/08/2017
At farm uaf community college.
02/07/2016
Here is the calendar entry for the day!
جس کا عمل ہے بے غرض ، اس کی جزا کچھ اور ہے
حور و خيام سے گزر ، بادہ و جام سے گزر
Jis Ka Amal Hai Be-Gharz, Uss Ki Jaza Kuch Aur Hai
Hoor-o-Khiyaam Se Guzr, Badah-o-Jaam Se Guzr
For selfless deeds of men rewards are less mundane;
Transcend the houris’ glances, the pure, celestial wine.
Reference : http://goo.gl/mFVpQb
02/07/2016
قیامت کے دن جنہیں سب سے پہلے لباس پہنایا جائے گا
02/07/2016
Here is the Calendar entry for the Day!
1437 ہجری تاریخ : 26 رمضان
خوب ، زشت است اگر پنجۂ گیرات شکست
زشت ، خوب است اگر تاب و توان تو فزود
ترجمہ:
اچھی چیز بُری ہے اگر وہ تجھے کمزور کر دے
اور بُری چیز اچھی ہے اگر اس سے تیری قوت میں اظافہ ہو۔
What is good in you will be bad, if you should break your fist.
What is bad in you will be good, if you increase your might.
Reference: http://goo.gl/MRPlWz
01/07/2016
روشن اور مسکراتا چہرہ
24/06/2016
حضور اکرمﷺ کی محبوب زوجہ ہونا
24/06/2016
پہلے تین انسان
--------------
جن سے قیامت کے دن جہنم کی آگ بھڑکائی جائے گی
----------------------------------------------------
(1) قرآن کا حافظ (جو حافظ بنتا ہے دکھاوے کے لئے ، خود کو قاری صاحب کہلوانے کے لئے نہ کہ اللہ کے دین کی خدمت کے لئے)
(2) شہید (جو اس لئے میدان جنگ میں لڑے کہ لوگ اس کو بہادر کہیں اور اس کی واہ واہ ہو ، نہ کہ اللہ کی راہ میں شہادت کی تمنا)
(3) مالدار (جو دکھاوے اورجھوٹی عزت کمانے کے لئے بہت صدقے خیرات اور صلہ رحمی کرتا ہو)
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
----------------------------------------------------------
(سنن الترمذي : 2382 ، ، صحيح ابن خزيمة : 2482 ، ،
صحيح الترغيب : 22 ، ، 1335 ، ، صحيح الجامع : 1713)
24/06/2016
حضرت جبرائیلؑ کا سیدہ عائشہؓ کو سلام کہنا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Address
Lahore
55150